Browsing Category

تازہ ترین

فیفاورلڈکپ 2034 سعودی عرب نے350میٹراوپراسٹیڈیم متعارف کردیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سعودی عرب نے 2034 کے فیفا ورلڈکپ کیلیے دنیا کے منفرد ترین اسٹیڈیمز میں سے ایک نیوم اسٹیڈیم متعارف کروادیا، جو زمین سے 350 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جائے گا۔عالمی کھیلوں کی ویب سائٹ گول کے مطابق سعودی عرب کی فیفا کو جمع کروائی گئی دستاویز میں بتایا گیا کہ نیوم اسٹیڈیم […]

اے دل ہے مشکل کی سالگرہ فوادخان کو کرن جوہرنے تصاویر سے نکال دیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر اے دل ہے مشکل کی 9ویں سالگرہ کی تقریب میں فواد خان کا ذکر نہ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلمساز کرن جوہر نے فلم کے سیٹ سے چند ان دیکھی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ خود، رنبیر کپور اور […]

بھارتی معروف اداکار رجنی کانت کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رجنی کانت اور دھنوش کو گھر میں بم نصب کیے جانے کی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئیں جس کے بعد چنئی پولیس نے فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔تامل ناڈو پولیس کے مطابق ریاستی ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی)کو دو ای میلز موصول ہوئیں […]

عمران خان کا سہیل آفریدی کوہدایت اپنی مرضی سے کابینہ بنائیں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخواکیلئے ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کابینہ بنائیں تاہم حجم چھوٹا رکھیں۔ منگل کو عمران خان سے ملاقات کے بعد داہگل ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی خان نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات […]

خاتون ٹیچرقتل ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ کوئٹہ میں سیریس کرائمز انویسٹی گیشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون ٹیچر مریم شاہوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اویس ولد موسی محمد حسنی 17 سالہ سکول ٹیچر مریم شاہوانی کے قتل کیس میں مطلوب تھا۔ مریم شاہوانی کو 16 […]

شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود ملاقات

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے،فریم ورک کے ترجیحی شعبوں میں توانائی، صنعت، کان کنی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سیاحت، زراعت، اور غذائی تحفظ شامل ہیں۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کے مابین […]

ججز نام بتائیں جو فیصلوں میں مداخلت کررہے ہیں، سہیل آفریدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے توہین عدالت درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔داہگل ناکے پر گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم توہین عدالت کی پٹیشن دے رہے ہیں چونکہ تین ججز کی حکم عدولی ہوئی ہے، ہمارے قائد کے کیسز […]

گریٹربنگلادیش کا نقشہ جنرل ساحرشمشادکو ملنے پر ہندوستان میں ہلچل مچ گئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس ایک بار پھر بھارت کے اعصاب پر سوار ہوگئے ہیں۔ اس بار انہوں نے پاکستانی اعلی فوجی عہدیدار کو ایک ایسا نقشہ پیش کیا ہے جس سے بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس نقشے میں میں بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں بشمول آسام بنگلادیش کے حصے کے […]

ترکی 6.1کازلزلہ کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ترکیہ کے مغربی حصے میں 6.1 شدت کا زلزلہ کے باعث متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز بالیکسیر صوبے کے قصبے سندرگی میں تھا جبکہ اس کی گہرائی تقریبا 6 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔شدید زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ تاہم فوری طور پر کسی […]

ہمارا موقف فلسطین عوام کیلئے اٹل ہے،سعودی عرب

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے ڈاکٹر عبدالعزیز الواصل نے فلسطینی عوام کے لیے اپنے ملک کے مضبوط اور غیر متزلزل موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ مملکت نے فرانس کے ساتھ مل کر دو ریاستی حل کانفرنس کی قیادت کی۔اسی تناظر میں انہوں نے ایک بار پھر اسرائیلی کنیسٹ کی […]