Browsing Category
تازہ ترین
آئی سی سی کی انڈیانوازی کا پول سابق میچ ریفری نے کھول دیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق میچ ریفری کرس براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بھارت نوازی کا پول کھول دیااور کہاہے کہ آئی سی سی کی جانب سے بھارت کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کے معاملے میں ہاتھ ہلکا رکھنے کا کہا گیا تھا۔ ایک میچ میں بھارتی ٹیم 4 اوورز پیچھے تھی، سلو اوور […]
پاکستان جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز7500سیکورٹی افسران ڈیوٹی دینگے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز، سکیورٹی انتظامات کیلئے اضافی نفری طلب کرلی گئی۔ فیصل آباد پولیس نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ پولیس کے 7500 افسران اور پولیس اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔سٹی پولیس افسر صاحبزادہ بلال عمر نے پولیس لائن کمپلیکس میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا […]
کنگ خان شاہ رخ خان بورنگ ایکٹراوراکشے اداکاری سیکھ گئے، نصیر الدین شاہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔لیجنڈری بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ اکشے کمار کی تعریفیں جب کہ شاہ رخ خان کی اداکاری کی برائیاں کرتے دکھائی دیے، ساتھ ہی انہوں نے شاہ رخ خان کو بورنگ ایکٹر بھی قرار دیا۔ نصیر الدین شاہ کے پرانے انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر […]
نیپالی گلوکارہ پیٹرول چھڑکنے سے دم توڑگئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگانے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل دم توڑگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ نیتو پاڈیل کا 17 اکتوبر کو اپنے دوست گلوکار بابل گری سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد نیتو نے ایک مقامی اسٹوڈیو میں خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی تھی۔اس واقعے […]
بلوچستان دہشتگردوں کا2پولیس تھانوں اوربینک پر حملہ ناکام
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ضلع بولان میں پولیس اور فورسز نے دہشتگردوں کے 2پولیس تھانوں اور بینک پر کئے گئے حملے کو بر وقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانہ بھاگ ناڑی اور سٹی تھانہ پر حملہ کیا جبکہ بینک کو لوٹنے کی بھی کوشش کی، دہشت گردوں کے حملے میں انسپکٹر لطف […]
ڈپٹی کمشنرکیچ قافلہ ریموٹ کنٹرول دھماکے میں بال بال بچ گئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد بڑیچ کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں لیویز فورس کے 5 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، ڈپٹی کمشنر محفوظ رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکا تربت پریس کلب روڈ پر اْس وقت ہوا جب ڈپٹی کمشنر کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا، […]
شہباز شریف کا فوکس معیشت کی بہتری پر بلال اظہرکیانی
شہباز شریف کا فوکس معیشت کی بہتری پر بلال اظہرکیانی ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہاہے کہ وزیراعظم کا پورافوکس ملکی معیشت بہترکرنے پر ہے،شرح سودبرقراررکھنے کا فیصلہ سٹیٹ بینک کااپناہے حکومت رائے نہیں دی سکتی،دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑتے رہیں گے،پی ٹی آئی کردارادانہیں کرتی توگھسیٹ کرنہیں لاسکتے۔نجی ٹی وی کے […]
فضل الرحمن،بلاول ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلز بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان ایک گھنٹہ تک ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر میں حکومت سازی کے عمل میں فضل الرحمٰن سے مشاورت کی، جس پر […]
مسلسل تیسری بار شرح سود گیارہ فیصد پربرقرار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، بنیادی شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ستمبر میں عمومی مہنگائی نمایاں اضافے سے 5.6 فیصد تک پہنچ گئی،قوزی مہنگائی 7.3 فیصد پر برقرار رہی جبکہ کمیٹی نے مستقبل کے مزید دھچکوں کو جذب […]
حنیف عباسی کا رویہ غیر سنجیدہ ہے،قائمہ کمیٹی ریلویز
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی مسلسل غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کو تحریری طور پر خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کے جام سیف اللہ خان کی زیرِ صدارت اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف […]