Browsing Category
تازہ ترین
عمر ایوب، شبلی فراز نااہلی اپیلیں سپریم کورٹ سے واپس
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی قیادت سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے عمر ایوب اور شبلی فراز سے متعلق دائر اپیلیں واپس لے لیں۔سماعت کے دوران بیرسٹر گوہر نے عدالت کو بتایا کہ عمر ایوب کی ہدایت پر ان کی نااہلی کے خلاف اپیل […]
ٹی 20 سیریز اہم عالمی کپ قریب،ساؤتھ افریقہ کپتان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ساؤتھ افریقہ کپتان ڈونووّن فریرا نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اہم ہے کیونکہ ورلڈکپ قریب ہے،ٹی ٹونٹی میں حال ہی میں ساؤتھ افریقہ نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے،ساؤتھ افریقہ کے پاس باصلاحیت بیٹرز اور باؤلرز موجود ہیں۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
ہیڈ کوچ میدان میں نہیں، خود فیصلے کرتا ہوں،سلمان علی آغا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میدان میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن مجھے پیغامات نہیں بھیجتے بلکہ میں خود فیصلے کرتا ہوں۔جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی میں […]
سوشل میڈیاسٹارچاہت فتح علی خان نے بل آخر خاموشی توڑدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سوشل میڈیاسٹار اور گلوکار چاہت فتح علی خان نے بیرونِ ملک اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے پر بات کی ہے۔چاہت فتح علی خان اپنے وائرل گانے بدو بدی اور مزاحیہ انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں، اِنہیں گزشتہ ماہ ایک ریستوران کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے […]
فتنہ الخوارج دراندازی ناکام25دہشت گردہلاک جبکہ 5جوان جام شہادت نوش کرگئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں فتنہ الخوارج کی ایک بار پھر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی، اس دوران سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی میں 4 خودکش بمبار سمیت 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 24 اور […]
شہبازشریف نے گیس کنکشنز کی اجازت دیدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشن کھولنے کا اعلان کردیا۔ گھریلو گیس کنکشنز کی بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز نے کہا کہ پورے پاکستان کے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ ہورا ہوگیا، گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں گیس کنکشنز کھولنے کا فیصلہ […]
تہران استنبول ٹرین سروس 31دسمبرکوبحال کیاجائیگا،وفاقی وزیر حنیف عباسی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے مطابق اسلام آباد،تہران،استنبول ٹرین سروس 31 دسمبر کو دوبارہ بحال کی جا رہی ہے،ریکوڈک منصوبے کے لیے چار سو کلومیٹر تک نیا ٹریک بچھایا جا رہا ہے،، کل آٹھ سو چوراسی کلومیٹر ٹریک ہے، روہڑی،کراچی پانچ سو کلومیٹر ٹریک کے لئے ورلڈ ایشن بینک سے دو بلین ڈالر […]
پاک افغان مسئلہ حل کرسکتاہوں،شہبازاورفیلڈمارشل اچھے لوگ ہیں،ڈونلڈٹرمپ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں، مجھے جنگیں رکوانا پسند ہے، میری انتظامیہ 8 ماہ میں 8 جنگیں رکوا چکی ہے، ایسا کبھی نہیں ہوا، میں نے سنا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان پھر سے مسائل شروع ہوگئے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ میں اس مسئلے […]
ایران مذاکرات کیلئے تیاردباؤقبول نہیں،ایران
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ امریکا اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتا ہے جو ہمیں قبول نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر پرامن ہے اور بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران نے کبھی بھی ایٹمی ہتھیار بنانے […]
سمر ٹائم ختم برطانیہ میں گھڑیاں پیچھے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔برطانیہ اور یورپ میں سمر ٹائم ختم ہو گیا ہے، اور گھڑیاں پیچھے کر دی گئیں۔برطانیہ اور یورپ میں سردیوں میں سورج کی روشنی کا استعمال زیادہ بڑھانے کے لیے گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں، رات کو 2 بجتے ہی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا گیا۔وِنٹر ٹائم آئندہ برس 29 […]