Browsing Category

تازہ ترین

آسٹریلیاکو 9وکٹوں سے شکست،روہت، کوہلی شانداربیٹنگ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بھارتی ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کی شاندار بلے بازی کی بدولت انڈیا نے آسٹریلیا کو سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 237 رنز […]

محمد وسیم ہیڈکوچ کے عہدے سے فارغ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق محمد وسیم کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ان کی جگہ اگلے ہفتے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا امکان ہے۔ محمد […]

جذباتی مناظرکیوجہ سے مسائل کاسامنا،پاکستانی اداکارہ صباقمر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اداکارہ صبر قمر نے انکشاف کیا ہے کہ جیو ٹی وی اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے ڈرامے کیس نمبر 9  کے دوران انہیں صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔نجی ٹی وی کے پروگراممیں شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ کے میزبان شاہ زیب خانزادہ کی تحریر، عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کی پروڈکشن اور […]

کسی کو کاپی نہیں کرتی،پاکستانی اداکارہ میگھا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نامور اداکارہ و گلوکارہ میگھا نے کہا ہے کہ اداکاری اور گلوکار ی دونوں بالکل الگ ہیں، میں خدا کی شکر گزار ہوں جس نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی بے پناہ کامیابیاں عطا ء کیں، میں کسی کو کاپی نہیں کرتی بلکہ میں نے محنت سے اپنی شناخت بنائی ہے […]

بلوچستان کی بہتری کیلئے 21بسیں کراچی پہنچ گئیں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بلوچستان کے پبلک ٹرانسپورٹ نظام میں بہتری کے لیے چین سے درآمد کی گئی 21 جدید بسیں کراچی بندرگاہ پر پہنچ گئیں، ان بسوں کی مالیت81 کروڑ روپے ہے۔ گوادر پرو کے مطابق یہ نئی بسیں صوبائی حکومت کے اس منصوبے کا حصہ ہیں جس کا مقصد عوامی نقل و حمل کو جدید بنانا […]

عدالتی حکم کے باوجودسہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی جیل کے باہر درھرنا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین سے ملاقات نہ کروانے پر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیدیا اور بعد ازاں عمران خان سے ملے بغیر واپس روانہ ہوئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، صوبائی […]

تحریک لبیک کالعدم وفاقی کابینہ میں فیصلہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی،ٹی ایل پی پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی لگانے کی منظوری دی گئی، حتمی فیصلے کے لیے ریفرنس سپریم کورٹ بھیجا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا […]

پہلی باربنگلادیش میں فوجی افسران کوقید کی سزا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بنگلادیش کی ایک عدالت نے 15 اعلی فوجی افسران کو جبری گمشدگیوں اور 2024 کے عوامی انقلاب کے دوران ہونے والے مظالم کے الزام میں قید کی سزا سنادی ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ بنگلا دیش میں جبری گمشدگیوں کے لیے باضابطہ الزامات عائد کیے گئے ہیں اور پہلی بار اتنی […]

تیونس،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40افراد اہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔شمالی افریقی ملک تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔تیونس کے حکام کا کہنا تھا کہ کشتی ساحلی شہر مہدیہ میں ڈوبی جس میں 70 افراد سوار تھے، 30 کو بچالیا گیا ہے جب کہ 40 لاشوں […]

مودی کا ٹرمپ کے سامنے جھکاؤبھارتی اپوزیشن شدیدغصہ میں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی اپوزیشن رہنماؤں اور صحافیوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی باریک واردات پکڑلی۔بھارتی وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر نے انہیں ٹیلیفون کرکے دیوالی کی مبارکباد دی تاہم مودی ٹیلیفونک رابطے کی اصل بات گول کرگئے اور روس سے تیل کی خریداری روکنے […]