Browsing Category
تازہ ترین
بی سی سی آئی نے ایشیاکپ کی ٹرافی ایک بارپھر مانگ لی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایک بار پھر ایشیاکپ کی ٹرافی مانگ لی ہے۔سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیوا جیت سائیکیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی ٹرافی محسن نقوی سے نہیں لیں گے، ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے کہ ٹرافی بھیج دیں۔ ٹرافی نہ ملی تو آئی سی سی […]
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20سیریزمیں بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال سیریزز کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا جس کے مطابق سلمان علی آغا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور شاہین شاہ آفریدی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کی قیادت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کے لیے 15رکنی اور ون ڈے کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا […]
جنوبی افریقہ کا پاکستان کودوسرے ٹیسٹ میں شکست سیریز1-1سے برابر
۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جنوبی افریقہ نے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی، پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 138رنز پر ڈھیر ہوگئی اور 68رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے 68 رنز کا ہدف 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا 9 وکٹیں […]
دنیا میں بوجھ بن کر جینانہیں چاہتا،انوکپور
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔معروف اداکار انو کپور نے اپنی آخری خواہش بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی موت کسی تہوار یا قومی دن کے موقع پر ہو، تو ان کی آخری رسومات خاموشی سے انجام دی جائیں۔مشہور بھارتی کامیڈین اسرانی کی وفات نے شائقینِ سنیما کو افسردہ کر دیا۔ ان کی آخری رسومات خاموشی […]
نوشکی، فائرنگ 2 پولیس اہلکار شہید
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئیں۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نوشکی کے علاقے غریب آباد میں پیش آیا، پولیس اہلکار معمول کیگشت پر تھے کہ ملزمان نے فائرنگ کردی۔جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے […]
اسرائیل کا غزہ امن معاہدے کیخلاف وزری کی مذمت کرتے ہیں،دفتر خارجہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی کارروائیاں شرم الشیخ میں ہونے والے امن معاہدے کی روح کے منافی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اسرائیلی جارحیت کے فوری خاتمے کا مطالبہ کرتا […]
دالبندین، سیکیورٹی فورسزکی کارروائی 6 دہشتگرد ہلاک
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دالبندین میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مارے گئے […]
افغان مہاجرین انخلا اثرات مارکیٹوں پر نمایاں
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ کوئٹہ سے افغان مہاجرین کے انخلا کے اثرات شہر کی پراپرٹی مارکیٹ پر نمایاں ہونے لگے۔کوئٹہ کے نواحی علاقوں مشرقی بائی پاس، سیٹلائٹ ٹاؤن، نواکلی اور پشتون آبادمیں افغان مہاجرین کی بڑی تعداد گزشتہ 4 دہائیوں سے مکانات خرید کر مقیم تھی۔تاہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے فیصلے کے بعد افغان مہاجرین مکانات […]
عوام کیساتھ غیر انسانی رویہ برداشت نہیں،سرفرازبگٹی نے اوتھل واقعہ کا نوٹس لے لیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے اوتھل واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کمشنر قلات کو انکوائری کر کے حقائق پر مبنی رپورٹ فوری پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کے مطابق عوام کے ساتھ غیر انسانی رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل […]
واپس کی گئیں بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان کودینے کا اعلان، محسن نقوی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا سے واپس کی گئیں بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ بلوچستان کے پیغام کے جواب میں وفاقی وزیر داخلہ نے یہ اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان کو دینے کی درخواست کی تھی۔ وفاقی وزیر […]