Browsing Category

تازہ ترین

پاک افغان جنگ بندی کا خیرمقدم،شہزادہ محمدبن سلمان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سعودی عرب کی کابینہ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت اجلاس میں عالمی امن و استحکام کے لیے جاری علاقائی اور بین الاقوامی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ اجلاس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان فوری جنگ بندی اور پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ […]

یوگنڈا ٹریفک کاخوفناک حادثہ63جاں بحق

یوگنڈا ٹریفک کاخوفناک حادثہ63جاں بحق ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔یوگنڈا میں خطرناک طریقے سے اوور ٹیکنگ کے باعث متعدد گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 63 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کمپالا گلو ہائی وے پر کتالیبے گاں میں 4 تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں […]

مودی خبردار پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے،ڈونلڈٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتادیا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔امریکی صدر نے اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بھارتی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر بات ہوئی اور ان سے تجارت سمیت مختلف امور پر […]

پاکستان کا ٹاپ آرڈر ناکام94پر4کھلاڑی آؤٹ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنا لیے ہیں، گرین شرٹس کو پروٹیز کیخلاف 23 رنز کی معمولی برتری حاصل ہو گئی، ٹاپ آرڈر بیٹر بابر اعظم 49 رنز،16 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ کے […]

آصف آفریدی ڈیبیو پر 5 وکٹیں لے کر 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کے آصف آفریدی نے انگلینڈ کے چارلس میریٹ کا 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔قومی کرکٹر آصف آفریدی نے اپنے پہلے میچ میں ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے اسپنر آصف آفریدی نے انگلینڈ کے چارلس میریٹ کا 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیااورڈیبیو […]

کگیسو رباڈا نے119سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کردیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جنوبی افریقی کرکٹر کگیسو رباڈا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار اننگز کھیل کر 119 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔بدھ کو پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان کے پہلی اننگز کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی بیٹر رباڈا 11ویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اور صرف 61 گیندوں پر 71 رنز کی […]

دیپیکا، رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی دعاکاچہرہ دکھادیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے بالآخر دیوالی پر بیٹی دعا کا چہرہ دکھا ہی دیا، بچی کی والدین کے ساتھ دل موہ لینے والی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں جنہوں نے سب کے دل جیت لیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے پاس دیوالی پر […]

سلمان خان، اربازخان سے نفرت کرتے ہیں، ابھینو کشیپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔معروف بھارتی فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور اداکار ابھینو کشیپ نے دعوی کیا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے بھائی ارباز سے نفرت کرتے ہیں اور ان کی فلم دبنگ میں موجودگی سے خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے تھے۔ بالی ووڈ کی 2010کی ہٹ فلم دبنگ کے ڈائریکٹر نے الزام […]

حکومت کو فکر نہیں کہ آپ ایک وزیراعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دے رہے ہیں، علیمہ خان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے والے کو جیل میں عمران خان کی طرح سہولیات فراہم کی جائیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد وکیل فیصل ملک کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے […]

اب یہ ریاست قانون، قاعدے اور آئین کے مطابق چلے گی،خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذہب کے نام پر جتھے قابل قبول نہیں ہیں۔ یہ جتھے کون تیار کرتے رہے ہیں، کس لیے تیار کرتے رہے ہیں، سب کو پتہ ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان میں بھی اس طرح کے جتھوں کو برادشت […]