Browsing Category
تازہ ترین
صوبے کو کابینہ کے بغیر نہیں چھوڑا جاسکتا،عمران خان،وزیراعلی ملاقات ضروری، بیرسٹر گوہر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور نئے وزیراعلی کی ملاقات ضروری ہے لیکن اگر وزیراعلی کی ملاقات نہیں ہوتی تو صوبے کو کابینہ کے بغیر نہیں چھوڑا جاسکتا۔داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعلی کے پی کا بانی سے […]
بلوچستان کے عوام ملک کا حقیقی سرمایہ ہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی اسپانسرڈ فتن الہندوستان اور فتن الخوارج عوام مخالف پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور یہ تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، دہشت گرد پراکسیز کے خاتمے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق […]
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکیلئے محمودخان اچکزئی کا نام دے دیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چیف وہپ ملک عامر ڈوگر اور شہرام تراکئی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے درخواست جمع کرا دی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اسد قیصر نے کہا کہ عمر […]
تقریب میں آکر ٹرافی وصول کرلیں بھارتی خط کا محسن نقوی کا دوٹوک جواب
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی جانب سے ایشیاء کپ کی ٹرافی کے لیے لکھے گئے خط کا جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کو خط لکھا تھا جس میں ایشیاء کپ […]
دوسرا ٹیسٹ پاکستان333پر آؤٹ،جنوبی افریقہ4وکٹوں پر 185رنزبنالئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روزجنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنا لئے،ٹونی ڈی زورزی 55 رنز،ایڈن مارکرم 32،ریان رکلٹن 14 اور ڈیوڈ ٹریوس بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے،ٹرسٹن سٹبز 68 رنز اور ویریانے 10 رنز کیساتھ کریز پر موجود […]
شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو کپتانی سے فارغ کر کے ان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔گزشتہ رات پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، بائیں ہاتھ کے فاسٹ […]
بالی ووڈ کی مستی بھری جوڑی، فرح خان اور جیکی شروف طنز ومزاح سے بھرپور گفتگو وائرل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ کی مستی بھری جوڑی، فرح خان اور جیکی شروف نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ صرف اسٹار نہیں بلکہ دل کے صاف اور گفتگو میں بے باک انسان ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ قہقہوں بھری گفتگو کوریوگرافر فرح خان کے کوکنگ ولاگ میں ہوئی جو نہ صرف کیمرے کی آنکھ […]
سنجے دت دوبارہ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر سبھاش گھئی نے کہا ہے کہ ان کی مقبول ترین فلم کھل نائیک میں سنجے دت کا کردار خصوصی طور پر ان کے لیے تیار کیا گیا تھا۔انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سبھاش گھئی نے کہا کہ اس کردار میں بیٹے اور ولن دونوں کی خصوصیات موجود تھیں […]
رکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی سپردخاک
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پنجگور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ورکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین عبدالمالک صالح کے چھوٹے بھائی ولید صالح کی نماز جنازہ پنجگور میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ، ڈپٹی کمشنر عبدالکبیر زرکون،ڈسٹرکٹ پولیس […]
گیس پائپ لائن ٹیم کی نشاندہی پرفورسز کی کارروائی 8خوارج ہلاک
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم کی نشاندہی پر فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم نے دہشت گردوں کی نشاندہی کی۔ پائپ لائن […]