Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان، افغانستان دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے کوشش کرینگے، خواجہ آصف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق پاکستان اور افغانستان دونوں دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کریں گے ورنہ خطے کے امن کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، خدشات کیخاتمے کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے، آنے والے مہینوں میں دیکھنا ہو گا کہ پاک افغان جنگ […]
پاکستان جنوبی افریقہ دوسراٹیسٹ پاکستان 259رنز5وکٹوں کے نقصان پر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام تک پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنالیے ہیں، بابر اعظم پھر بڑی اننگزی کھیلنے میں ناکام رہے،سعود شکیل 42 اور سلمان علی آغا 10 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں […]
بھارت اور آسٹریلیا دوسرا ایک روزہ میچ 23اکتوبر کو کھیلاجائیگا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 23 اکتوبر کو ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق میزبان آسٹریلوی ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری […]
سلمان خان جذباتی ہوگئے40سال پرانے الفاظ کی سزابھگت رہاہوں
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی وڈ اداکار سلمان خان کے مطابق ایسی باتوں کے الزامات بھی لگتے ہیں جو کی ہی نہیں۔ آج بھی ان باتوں کی قیمت ادا کر رہا ہوں جو 30 یا 40 سال پہلے کہی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان نے بگ باس شو کے دوران کہا کہ انسان کو […]
بھارتی اداکارہ پری نیتی چوپڑا ماں بن گئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا اور ان کے شوہر، سیاست دان راگھو چڈھا نے بالآخر اپنے گھر ننھے مہمان کا استقبال کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پری نیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جوڑے نے آج دوپہر مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں یہ خوشخبری سنائی۔اپنی انسٹا پوسٹ میں […]
بھارت کو آسٹریلیا نے ہاتھوں شکست سیریز1-0 برتری حاصل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آسٹریلیا نے بھارت کو سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں مقررہ 26 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان […]
مچل اسٹارک 176رفتار سے گیند پھنک کر سب کو حیران کردیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مچل اسٹارک کی جانب سے پھینکی گئی ایک گیند کو اسپیڈو میٹر پر 176 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بھارت کے خلاف 5 اوورز کا پہلا شاندار اسپیل کیا جس […]
اسٹار فٹبالر لیونل میسی گولڈن بوٹ کیلئے مضبوط اُمیدوار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت انٹر میامی نے نیشوِل ایس سی کو 2-5 سے شکست دے کر میجر لیگ سوکر (ایم ایل ایس) کے پلے آف میں جگہ بنا لی۔اس فتح کے ساتھ نہ صرف میامی نے ایسٹرن کانفرنس میں تیسری پوزیشن حاصل کی، بلکہ میسی نے گولڈن بوٹ […]
ٹماٹر کوئٹہ میں فی کلو 400 مزیداضافہ کا امکان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ میں ٹماٹرکی فی کلو قیمت میں مسلسل اضافہ پچاس روپے مزید اضافے کے بعد شہرمیں ٹماٹرکی فی کلوقیمت 350روپے کی رکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر میں ٹماٹرکی فی کلو قیمت کو پر لگے ہوئے ہیں اور اس میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے شہر میں ٹماٹرکی فی […]
ہمیں مجبورا افغانستان کو جواب دیناپڑا،وزیراعظم شہبازشریف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے آپریٹ ہونے والے دہشتگردوں کو کھلی چھٹی حاصل ہے، ہمارے تمام تر سنجیدہ کوششوں کے باوجود افغان حکومت امن کے قیام میں ہمارا ساتھ دینے سے گریزاں ہے،ہماری کوششوں کے باوجود کوئی حل نہیں نکل سکا، جب یہ حملہ ہو رہا تھا، افغان وزیر […]