Browsing Category

تازہ ترین

افغان مہاجرین کے انخلاء کا فیصلہ حتمی ہے،وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا انیسواں اجلاس جمعرات کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے اجلاس میں صوبائی کابینہ نے افغان جارحیت کی شدید مذمت کی اور پاک فوج کی بروقت، مؤثر اور پیشہ ورانہ کارروائی پر مکمل اعتماد […]

خفیہ اطلاع پر پاک فوج کا دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن 45سے50دہشتگردہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاک فوج نے خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں دراندازی کی کوشش کرنے والے فتنہ الخوراج کے 45 سے 50 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر فتنتہ الخوارج کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں دراندازی کی کوشش کی گئی جسے پاک […]

افغان طالبان کے نیت تنازع بڑھانے کی ہے امن لانے کی نہیں،خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے مطابق موجودہ صورتِ حال میں افغان طالبان در حقیقت بھارت کے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی تو بھرپور جواب ملے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے واضح کیا کہ اگر افغانستان کی جانب سے […]

مجھے جنگیں روکنا پسند ہے، تجارتکو جنگیں روکنے کیلئے استعمال کرتاہوں،ٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حالیہ کشیدگی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کے 7 طیارے گرنیکا ذکر کردیا۔امریکی صدر نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک 8 جنگیں رکوا چکا ہوں۔ بھارت اور پاکستان جوہری جنگ کے بہت قریب تھے، پاک بھارت جنگ میں 7 […]

ابراہیم زدران ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم سے آگے نکل گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔افغانستان کے اوپنر ابراہیم زدران نے ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔افغانستان کے اوپننگ بیٹر ابراہیم زدران نے بنگلادیش کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان کے بابر اعظم 739 ریٹنگ […]

ارجنٹینا اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی حویلی غیرقانونی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی لیونل میسی کا 10 ملین پاؤنڈ (3 ارب 76 کروڑ 83 لاکھ سے زائد) کی حویلی ’ایبئزا‘ غیر قانونی قرار، جلد منہدم کرنے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 ہزار مربع میٹر کی یہ جائیداد میسی نے 2022 میں سوئس […]

بھارتی اداکارہ زرین خان سوشل میڈیاسے پریشان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ زرین خان آن لائن ہراسانی سے پریشان ہیں، انہوں نے فحش اور غیر اخلاقی تبصروں پر شدید ردعمل دیا ہے۔38 سالہ زرین خان انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا کہ وہ جیسے ہی کوئی پوسٹ شیئر کرتی ہیں، انہیں گندے، فحش، غیر مہذب اور ذومعنی تبصرے آنے لگ جاتے […]

بھارتی ادارکارچنکی پابڈے کا ٹوئنکل کھنہ اورکاجولکے شومیں دلچسپ واقعات کا تذکرا

دلچسپ واقعات کا تذکرا ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے اپنی فلمی زندگی سے جڑے دو دلچسپ واقعات بتادیے۔63 سالہ چنکی پانڈے، 61 سالہ اداکار گووندا کے ساتھ ٹوئنکل کھنہ اور کاجول کے شو ٹومچ کا حصہ بنے۔90 کی دہائی کی مشہور فلمی جوڑی نے دوران پروگرام پرانی یادیں تازہ کیں، اس دلچسپ گفتگو کے […]

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حلف اٹھالیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، آئی جی پولیس، چیف سیکریٹری اور دیگر اعلیٰ حکام […]

افغان طالبان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائرکافیصلہ، دفتر خارجہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان نے افغان طالبان کی سیز فائر کی درخواست پر اگلے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان کی درخواست پر سیز فائر کا فیصلہ کیا ہے اور بدھ کی شام 6 بجے سے […]