Browsing Category

تازہ ترین

چمن،کرم سیکٹر حملہ 50افغان طالبان ہلاک،چیک پوسٹ اور ٹینک تباہ،آئی ایس پی آر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاک فوج نے بلوچستان کے سرحدی ضلع چمن کے علاقے اسپن بولدک اور خیبرپختونخوا کے کْرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بناتے ہوئے 45 سے 50 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا، جوابی کارروائی میں کئی چیک پوسٹیں اور ٹینک بھی تباہ کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ […]

مذاکرت کامیاب آئی ایم ایف سے قرض کیلئے معاہدہ ہوگیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالرز سے زائد کے قرض پروگرام کے دوسرے جائزے کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی، حکام نے آئی ایم ایف کو قرض پروگرام پر مکمل عمل درآمد کی […]

فیفاورلڈکپ میچوں کی میزبانی کا فیصلہ عالمی فٹبال تنظیم کریگی،ڈونلڈٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق اگر ضرورت پڑی تو فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) کے سربراہ جیانی انفانتینو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر 2026 ورلڈکپ کے میچز کو امریکی شہروں سے منتقل کرنے کی حمایت کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ستمبر میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے زیرِ انتظام شہروں کے خلاف […]

پاکستان کا جنوبی افریقہ کو شکست سیریز0-1سے برتری حاصل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 93رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، نعمان علی میچ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے انہوں نے میچ میں مجموعی طور پر 10کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا، انہوں نے اپنے 19 ویں ٹیسٹ میں تیسری مرتبہ میچ […]

بھارتی فاسٹ باؤلرمحمد شامی کا بھارتی مینجمنٹ پر تنقید

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ہندوستان کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر بھارتی مینجمنٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ اگر میں فٹ نہ ہوتا تو میں این سی اے میں ہوتا، رانجی ٹرافی کے میچز نہیں کھیل رہا ہوتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی فٹنس کے بارے […]

پرتگال فٹبال اسٹار کرسٹیانورونالڈوکااہم اعزاز اپنے نام

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔رونالڈو نے گزشتہ روز ہنگری کے خلاف میچ میں دو گول اسکور کیے۔ تاہم ان کی ٹیم میچ میں فتح حاصل نہ کرسکی اور مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔40 سالہ رونالڈو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کرنے […]

میرے علاوہ کوئی بھارتی اداکارہ گاؤں سے نہیں آئی،کنگنارناوت

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی اداکارہ کی متنازع بیانات دینے کے حوالے سے معروف اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انکا فلمی کیریئر بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان سے زیادہ مشکل تھا، اس کی وجہ یہ ہے کہ میرے علاوہ کوئی اور گاؤوں سے نہیں آیا تھا، لہذا اسی لیے میری کامیابی زیادہ اہمیت کی […]

اپنے شوہر کیخلاف وعدہ معاف گواہ کیوں نہیں بن جاتیں؟بھارتی عدالت کا شلپا شیٹی کو مشورہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی عدالت نے بھارتی اداکارہ شیلپا شیٹی سے 60 کروڑ روپے کی مبینہ مالی دھوکہ دہی کے کیس میں حیران کن سوال کیا ہے۔ عدالت نے استفسار کیا ہے کہ اگر وہ بیرون ملک سفر کی اجازت چاہتی ہیں تو وہ اپنے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کے خلاف وعدہ معاف گواہ کیوں […]

لیڈرشپ کا فقدان ملک میں بڑامسئلہ ہے،جہانگیرترین

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ جہانگیر خان ترین نے ضلع خانیوال کے دو سرکاری سکولوں میں سائنس و جدید کمپیوٹر لیبز کا افتتاح کردیا۔ گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول کچا کھوہ اور گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سکینڈری سکول خانیوال میں ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے قائم کی گئی سائنس و کمپیوٹر لیبز کی افتتاحی تقریب سے خطاب […]

سندھ کا کسی صوبے یاکسی شہر سے کوئی مقابلہ نہیں،بلاول بھٹوزرداری

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو زرداری کے مطابق سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں بلکہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے۔وہ منگل کی شام آرٹس کونسل کراچی میں میاں رضا ربانی کی لکھی ہوئی کتاب The smile snatchers کی تقریب رونمائی سے خطاب کررہے تھے۔تقریب میں وزیراعلی سندھ سید […]