Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان افغانستان کشیدگی میں کرداراداکرسکتاہوں، مولانا فضل الرحمن

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے مطابق افغان قیادت پاکستان کے ساتھ معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی خواہشمند ہے، ماضی میں بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کیا تھا اب بھی کرسکتا ہوں، پاک-افغان جنگ بندی تو ہوگئی ہے،اب زبان بندی بھی […]

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر کے پی کے کو نئے وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم دے دیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پشاورہائی کورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو بدھ کی شام چار بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم جاری کردیا اور کہا ہے کہ اگر گورنر دستیاب نہ ہوں تو اسپیکر حلف لیں۔ نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران گورنر خیبر […]

بلوچستان میں نام نہاد تحریکیں سرگرم کوئی بغاوت نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ سرفرازخان بگٹی نے صوبے میں بغاوت کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ نام نہاد علیحدگی پسند تحریکوں کو سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند مہینوں میں بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل […]

آزادی فلسطینی عوام کا حق،وزیراعظم شہبازشریف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے مطابق فلسطینی عوام کی آزادی، عزت اور خوشحالی پاکستان کی بنیادی ترجیح ہے،1967ء سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق ایک مضبوط اور قابل عمل فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو، پاکستان کی مشرق وسطیٰ پالیسی کی بنیاد رہا ہے اور رہے گا۔شرم الشیخ میں غزہ […]

جمہوری عمل آگے بڑھ چکااپوزیشن بچگانہ باتیں کررہی ہے،سلمان اکرم راجہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا کے مطابق اپوزیشن بچگانہ باتیں کر رہی ہے، جمہوری عمل آگے بڑھ چکا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ان کا خیال تھا کہ ہماری پارٹی میں کوئی توڑ پیدا کرسکتے ہیں، یہ بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔سلمان اکرم راجا […]

پاکستان اور امریکی کمپنی کے درمیان معدنیات متعلق مذاکرات کامیاب

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاہدے پر ہونے والے کامیاب مذاکرات پر وزیر خزانہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں اُن کی امریکی محکمہ خزانہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکرگزارہوں،صدرٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکہ کے صدر ٹرمپ نے خطے میں امن قائم کرنے اور استحکام حاصل کرنے میں سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے کردار کو سراہا۔ صدر ٹرمپ نے غزہ کے حوالے سے ہونے والی شرم الشیخ کانفرنس کے دوران کہا کہ میں سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتا ہوں، […]

انڈیا کا ویسٹ انڈیز کو شکست سیریزاپنے نام

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔دہلی ٹیسٹ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ 121 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ربھارت نے کھیل کے آخری روز 63 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر کھیل کا آغاز کیا۔ بھارت نے سائی سدھرسن (39) اور کپتان شبمان گل (13) کی […]

بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی کا رائل چیلنجر نئے معاہدے سے انکار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور ٹیسٹ کے بعد بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی انڈین پریمیئر لیگ سے بھی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے افواہیں زیر گردش ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور(آر سی بی) کے ساتھ 2026 کے سیزن کیلئے نیا کمرشل معاہدہ […]

بھارتی اداکار ابھیشک بچن نے فلم فیئرایوارڈ جیت لیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی اداکار ابھیشیک بچن نے پہلی بار فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو 70ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ابھیشیک بچن نے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ ابھیشیک بچن کو یہ ایوارڈ 2024 کی فلم “I Want To Talk” میں شاندار اداکاری پر دیا […]