Browsing Category

تازہ ترین

میرا شوہر کرسچن شاہد گھروالے قبول نہیں کرینگے، کیرتی سریش

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بھارتی تامل، تیلگو اور ملیالم فلموں کی معروف اداکارہ کیرتی سریش کے مطابق میرا خاندان میرے شوہر انٹونی تھاٹیل کو ان کے مذہب کی وجہ سے بطور داماد قبول نہیں کریگا۔ 32 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ پہلے تو میں سمجھی کہ شوہر جو کرسچین ہیں اس وجہ سے میرا خاندان میری […]

غزہ امن معاہدے پر دستخط شہبازشریف کی شرکت

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مصر کے سیاحتی شہر شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کردئیے گئے، امریکا، مصر، ترکیہ کے صدور اور امیر قطر نے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔بین الاقوامی سربراہی اجلاس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے […]

شہباز،ٹرمپ ملاقات،خوشگوار گرمجوشی میں مصافحہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین پیر کو یہاں غزہ میں جنگ بندی کیلئے شرم الشیخ امن سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر اعظم اور امریکی صدر کے مابین گرمجوشی سے مصافحہ اور خوشگوار ماحول میں جملوں کا تبادلہ ہوا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

دستخطوں میں فرق استعفے واپس،گورنر دونوں استعفوں پر اصلی دستخط ہیں،گنڈاپور

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی نے دستخطوں میں تضاد کی نشاندہی کرتے ہوئے استعفے کی صداقت پر سوال اٹھا دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا […]

خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرسکتا،عمران خان آپریشن کیخلاف ہے،نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا صرف عمران خان کا ہے اور یہاں پر صرف عمران خان کی چلے گی، میرا لیڈر جب آپریشن کے خلاف ہے تو یہاں کوئی آپریشن نہیں کرسکتا،سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم ہے۔ صوبے کا 30 واں […]

90ووٹ لے کر سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے،ان کا مدمقابل کوئی امیدوارکوئی ووٹ حاصل کر سکا جبکہ تین ارکان ملک سے باہر ہونے کے باعث اپنا ووٹ کا حق استعمال نہ سکے، اپوزیشن نے اس انتخاب کو غیرقانونی غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کا مکمل بائیکاٹ کیا۔تحریک […]

حماس نے20اسرائیلی قیدی رہا کردئیے،ہزاروں فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں موجود تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو 2 مرحلوں میں بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا، اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے اور قیدیوں کی 38 بسیں اسرائیل سے غزہ پہنچ […]

پاک افغان جنگ ختم کرنے کی کوشش کروں گا،امریکی صدر ٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کا سامنا ہے جسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ ختم ہوگئی ہے،غزہ کیلئے”بورڈ آف پیس“ جلد قائم […]

انگلینڈ کیخلاف ٹی 20سیریز سے کین ولیم سن باہر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی کین ولیم سن انگلینڈ کے خلاف رواں ہفتے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے بتایا کہ کین ولیم سن کی تمام تر توجہ انگلینڈ کے خلاف 26 اکتوبر سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز پر مرکوز ہے۔کین […]

بھارتی کپتان شبمن گل نے ٹنڈولکر اورکوہلی کا ریکارڈ توڑدیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں سنچری بنا کر سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ شبمن گل نے نئی دہلی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آؤٹ […]