Browsing Category
تازہ ترین
بالی ووڈاداکار اجے دیوگن کی فلم 14نومبر کو ریلیزہوگی
بالی ووڈاداکار اجے دیوگن کی فلم 14نومبر کو ریلیزہوگی ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور راکل پریت سنگھ کی فلم دے دے پیار دے 2 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور راکل پریت سنگھ کی مقبول رومانوی کامیڈی فلم دے دے پیار دے 2 کے ریلیز کی […]
مشہور موسیقار اے آررحمن کا خواجہ میرے خواجہ گانے بارے میں بڑاانکشاف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مشہورموسیقار اے آر رحمان نے بالی وڈ کی 2008 کی مشہور فلم جودھا اکبر کے دل کو چھولینے والے گانے خواجہ میرے خواجہ کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے اس کی تیاری اور پس منظر سمیت تفصیلات سے پہلی بار مداحوں کو آگاہ کردیا۔بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اے آر رحمان نے […]
پاک افغان جھڑپ طیارہ گرانے کا دعویٰ، تباہ شدہ فائٹر جیٹ بھارتی نکلا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ گزشتہ رات شروع ہونے والی پاک افغان کشیدگی کے دوران بھارت اپنے روایتی پروپیگنڈے سے باز نہ آیا۔ افغانستان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر جارحیت شروع ہوتے ہی بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا مشین نے دعویٰ کیا کہ افغان طالبان نے پاکستان کا جنگی طیارہ مار گرایا تاہم، ہمیشہ کی […]
ہماری دفاع امن پسند افغان شہری کیخلاف نہیں،اسحاق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر پیش آنے والی حالیہ پیش رفت تشویشناک ہے،افغان فورسز کی جانب سے سرحدی علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ اور حملے سنگین اشتعال انگیزی ہیں۔اتوار کو ”ایکس“پر اپنی پوسٹ میں سینیٹر اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان کے […]
پاکستان افغانستان کشیدگی200افغان طالبان اورخارجی ہلاک،23 جوان شہید
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہاہے کہ قوم کے بہادر سپوتوں نے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر بلااشتعال حملوں کا مؤثر جواب دیا ہے، جوابی کارروائیوں میں 200 سے زائد افغان طالبان اور خارجی ہلاک کر دیے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 23 […]
دفاع پرسمجھوتا نہیں،صدرآصف زرداری،وزیراعظم شہبازشریف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آصف علی زرداری اور و زیراعظم شہبازشریف نے فغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا اور ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا، فتنہ خوارج اور فتنہ ہندوستان […]
طورخم بارڈ ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاک افغان حکام فورسز کے درمیان فائرنگ اور کشیدہ صورتحال کے پیش نظر طورخم بارڈر دونوں اطراف سے تجارتی سرگرمیوں اور مسافروں کی پیدل آمد ورفت کے لیے بند کر دیا گیا گیا۔ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر کی بندش سے دونوں جانب ہر قسم کی آمد و رفت اور پیدل جانے والے مسافروں کی […]
پاکستان نے افغانستان کو بھارت کی طرح جواب دیا،وفاقی وزیر داخلہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو بھی ہندوستان کی طرح منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ افغان فورسز کی شہری آبادی پر فائرنگ بین الاقوامی قوانین […]
پاک آرمی کاافغانستان کیخلاف جوابی کارروائی کئی پوسٹیں تباہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے دوران پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی سے متعدد افغان فوجی ہلاک اور کئی چیک پوسٹیں تباہ ہوگئیں، 19 افغان پوسٹوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا،منوجیا بٹالین ہیڈ کوارٹرز، غرنالی ہیڈکوارٹر، درانی کیمپ سمیت کئی مورچے ملیامیٹ کر دیئے، درجنوں افغان فوجیوں […]
بھارت،ویسٹ انڈین ٹیم248رنزپر آل آؤٹ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔دہلی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈین ٹیم بھارت کے خلاف 270 رنز کے خسارے سے فالو آن کا شکار ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے پہلی اننگز میں 518 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈین ٹیم 248 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ایلک اتھانازی 41، شائے ہوپ 36 اور ٹیگنارائن چندرپال 34 رنز بناکر نمایاں رہے۔ بھارت […]