Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ پاکستان5آؤٹ 313رنز

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 5 وکٹوں کے نقصان پر313 رنز بنالئے، امام الحق 93 اورشان مسعود 76 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ محمد رضوان 62 اور سلمان آغا 52 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچ کی سیریز کا پہلا میچ قذافی […]

بوبی دیول کیریئر کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں

بوبی دیول کیریئر کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول نے اپنے بیٹوں آریامن اور دھرم دیول کے مستقبل کے منصوبوں پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے دونوں بیٹے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنا چاہتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بوبی دیول اس وقت اپنے […]

مہیش بھٹ نشے میں دھت گھرآتے تھے، پوجا بھٹ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے ڈائریکٹر مہیش بھٹ کے رات کو نشے میں دھت ہوکر گھر آنے کا انکشاف کیا ہے۔مہیش بھٹ حال ہی میں بیٹی پوجا بھٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران پوجا نے والد سے ان کے کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔دوران گفتگو پوجا بھٹ نے والد کے […]

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان صوبائی اور قومی اسمبلی تمام آزادڈکلیر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں میں تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری کر دی جبکہ سنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف کے ارکان کو آزاد قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 25 اگست 2025 کے حکم کی روشنی میں نوٹیفیکیشن جاری کردیئے۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں […]

پیپلزپارٹی ن لیگ کشیدگی سینئررہنماؤں کی نواب شاہ میں ملاقاتیں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی روکنے پر رضامند ہوگئے، ذرائعکے مطابق اسحٰق ڈار نے کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ذرائع کے مطابق اسحٰق ڈار کی دبئی رہائش گاہ پر بینظیر بھٹو اور نوازشریف کی بھی ملاقات ہوتی تھیں۔ حالیہ کشیدگی کم کرنے کے لیے اسحٰق […]

گوادر، واٹر ایمرجنسی نافذ، پانی پر عائد تمام ٹیکس معطل،سرفرازبگٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں گوادر میں پانی کی قلت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور حکام نے ابتک اختیار کی گئی حکمت عملی پر بریفنگ دی وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اٹھائے گئے اقدامات میں سست روی برتنے پر برہمی کا اظہار کیاگوادر میں قلتِ آب کی […]

وندر میں حادثہ 4افراد جان سے گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بلوچستان کے علاقے وندر کے قریب تیز رفتار پک اپ ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر الٹنے سے 4افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122کے ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو وندھر کے علاقے کھرکھیڑا کے مقام پر تیز رفتار پک اپ گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ احسان،علی شیر،عمران […]

عمران خان کی بات سہیل آفریدی آنکھیں بند کرمانتے ہیں،شیرافضل مروت

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ممبرقومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے مضبوط گروپس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے سہیل آفریدی کی نامزدگی تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آنکھیں بند کرکے بانی پی ٹی آئی کی بات […]

شہبازشریف، بلاول بھٹو ٹیلیفونک رابطہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور اہم قومی امور پر بات چیت کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورت حال، سیلاب […]

امن کا بوجھ فلسطینیوں اور حماس پر ڈالنا درست نہیں،رجب طیب اردوان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ترک صدر رجب طیب اردوان کے مطابق امن قائم رکھنے کے لیے سارا بوجھ فلسطینیوں اور حماس پر ڈالنا درست نہیں ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اب بھی سب سے بڑی رکاوٹ اسرائیل ہے۔ میرے […]