Browsing Category
تازہ ترین
اسرائیلی وزیراعظم، امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ رابط غزہ معاہدے پر مباکباد
مباکباد ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکا کے مجوزہ غزہ معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماوں نے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق […]
جوروٹ آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبرپر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹوئنٹی میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ جنوبی افریقا کے ٹمبا باووما ایک درجہ ترقی کے بعد5ویں نمبرپرآگئے۔ سری لنکا کے کمینڈو مینڈس کی ایک درجہ ترقی کے بعد چھٹی پوزیشن جبکہ پاکستان کے سعود […]
پی ایس ایل میں 2نئی ٹیموں کا امکان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پی سی بی آئندہ سال بھی پی ایس ایل رمضان کے بعد اپریل اور مئی میں کراناچاہتا ہے، دو اضافی ٹیموں کے ساتھ پی ایس ایل 11، انڈین پریمیئر لیگ کے ساتھ ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائز اور پی سی بی کے درمیان بہت سارے معاملات حل طلب ہیں اور […]
بھارتی اداکارشہنشاہ امیتابھ بچن آبدیدہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی اداکارامیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 17 کے شوکے دوران اپنی والدہ تیجی بچن کی آواز سن کر آبدیدہ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن کی 83 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹی وی شو کون بنے گا […]
میرے دادا پاکستان میں سرکاری ملازم تھے،شاہد کپور
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی اداکار شاہد کپور اپنی شاندار اداکاری اور ہمہ گیر کرداروں کی بدولت شہرت رکھتے ہیں، ان سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔حال ہی میں شاہد کپور کے والد اور سینئر اداکار پنکج کپور نے اپنے خاندان کے پاکستانی پس منظر کے بارے میں گفتگو کی ہے۔پنکج کپور حال ہی میں ایک […]
مقدمات کی کھچڑی بنانے والوں نے سمجھا تھا عمران خان ڈیل کرلیں گے، علیمہ خان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے مطاق بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے جا رہے مقدمات کی کھچڑی بنانے والوں نے سمجھا تھا بانی پی ٹی آئی ڈیل کرلیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا،تمام کیسز بری طرح ایکسپوز ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد ہائی […]
ہم فوج اور آئی ایس آئی کے مخالف نہیں، محمود خان اچکزئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی مشکل میں ہے،پاکستان کو ہم توڑنا نہیں چاہتے پاکستان میں ہمارا پنا متحدصوبہ ہونا چاہیے۔ یہاں قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی ہونی چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان ہم نے […]
نامعلوم افراد کا مستونگ میں بینک سے رقم لوٹ کر فرارہونے میں کامیاب
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد بینک کے عملے کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے لوٹ کرفرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگل کو مستونگ بازار میں واقع الائیٹڈ بینک میں 6سے 8مسلح افراد داخل ہوئے اور عملے کو یرغمال بناکر بینک سے 15لاکھ60ہزار روپے لوٹ کرفرار ہوگئے۔ ڈکیتی کی واردات کے بعد مستونگ بازار مکمل […]
بڑا مسلہ امن وامان کی بحالی نہیں بلکہ کرپشن ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازخان بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان یا نام نہاد شورش نہیں بلکہ کرپشن ہے جس نے اس صوبے کے اداروں، معاشرتی ڈھانچے اور نوجوانوں کے اعتماد کو بری طرح متاثر کیا ہے امن و امان کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہماری سیکیورٹی فورسز […]
تحریک عدم اعتماد پر غورکیاجاسکتا ہے،پیپلزپارٹی سے اتحاد ممکن نہیں،سلمان اکرم راجہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی نورا کشتی چل رہی ہے جو چند دن میں ختم ہوجائے گی۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں انہوں ں ے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت میں بیٹھنا بانی پی ٹی آئی کو منظور نہیں، […]