Browsing Category

تازہ ترین

بڑا مسلہ امن وامان کی بحالی نہیں بلکہ کرپشن ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازخان بگٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان یا نام نہاد شورش نہیں بلکہ کرپشن ہے جس نے اس صوبے کے اداروں، معاشرتی ڈھانچے اور نوجوانوں کے اعتماد کو بری طرح متاثر کیا ہے امن و امان کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہماری سیکیورٹی فورسز […]

تحریک عدم اعتماد پر غورکیاجاسکتا ہے،پیپلزپارٹی سے اتحاد ممکن نہیں،سلمان اکرم راجہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی نورا کشتی چل رہی ہے جو چند دن میں ختم ہوجائے گی۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں انہوں ں ے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت میں بیٹھنا بانی پی ٹی آئی کو منظور نہیں، […]

تباہ شدہ بھارتی طیاروں کی تعداد 7 ہمارا کوئی طیارہ نہیں گرا،جنرل احمدشریف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہاہے کہ معرکہ حق میں بھارت ہمارا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا۔غیر ملکی جریدے بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے میرے مطابق پاکستان نے کبھی بھی اعداد و شمار اور حقائق سے کھیلنے یا چھپانے کی کوشش نہیں کی۔ ڈی جی آئی ایس پی […]

اسرائیلی فورسز نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اسرائیلی فورسز نے صمود فلوٹیلا میں شامل جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں سابق سینیٹر کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ سابق […]

ریلوے ٹریک دھماکہ جعفر ایکسپریس کی 4بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ شکار پور کے گاؤں سلطان کوٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکہ ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، دھماکے میں 4 مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 9مئی کیس پیش ہونے سے انکار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ 9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت پر بانی پی ٹی آئی نے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔منگل کوراولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، اس موقع پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل […]

پاکستان سے سبق سیکھ لیا،ہندوستانی آرمی چیف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی آرمی چیف کے مطابق ہم نے پاکستان سے لڑائی کے بعد بہت سے سبق سیکھ لیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندرا دویدی کے مطابق رواں سال 7 مئی سے 10 مئی کے درمیان ہونے والی پاک بھارت لڑائی میں 2 ایٹمی قوتوں کے درمیان کافی کچھ دیکھنے میں آیا۔میرے […]

ایران کاروس سے طیاروں کی خریداری کاامکان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔روسی دفاعی صنعت سے وابستہ کمپنی روستیک سے منسوب افشا ہونے والی معلومات کے مطابق، ایران 48 جدید سوخوی سو-35 لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے ممکنہ مذاکرات کر رہا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق یہ معاہدہ یوکرین جنگ کے بعد روس کے سب سے بڑے اسلحہ برآمدی سمجھوتوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔معاہدے […]

صائم ایوب کو احمد شہزاد کاڈومیسٹک کھیلنے کا مشورہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایشیا کپ میں صائم ایوب بیٹنگ میں مسلسل فلاپ ثابت ہوئے جبکہ بولنگ میں انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اب احمد شہزاد نے انہیں بیٹنگ کا فن سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ایشیا کپ کے دوران 7 اننگز میں صائم ایوب صرف 37 رنز بناسکے اور چار مرتبہ ڈک پر آؤٹ ہوئے۔ بولنگ […]

پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا ٹیم کی کارکردگیسے پریشان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ٹی 20 کپتان سلمان علی آغا پر سلیکٹرز و کوچ مہربان ہیں،البتہ بورڈ کارکردگی سے پریشان نظر آتا ہے، ان کی قیادت کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔سلیکشن کمیٹی اور مائیک ہیسن تسلسل برقرار رکھنے کے حق میں ہیں، ان کے مطابق ورلڈ کپ سے چند ماہ قبل ایک بار پھر تبدیلی مناسب نہ […]