Browsing Category

تازہ ترین

ویرات کوہلی،انوشکا شرماشادی کے پیچھے چھپی کہانی سامنے آئی گئی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی پرانی شادی کے پیچھے چھپی ایک حیرت انگیز کہانی اب سامنے آئی ہے۔دونوں کی 2017 میں اٹلی میں ہونے والی شادی کا مکمل انتظام ایک رات پہلے موسلا دھار بارش کی نذر ہو گیا تھا، جس کے بعد انتظامی ٹیم کو راتوں رات وینیو تبدیل کرنا […]

نامورہدایت کاراورمصنف سید نور پر ریشم اور سعود کی تنقید

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار اور مصنف سید نور نے اداکارہ ریشم اور اداکار سعود قاسمی کی جانب سے کی گئی تنقید پر اپنا موقف پیش کیا ہے دونوں فنکاروں کے بیانات کا نہایت پراعتماد اور پرسکون انداز میں جواب دیا۔ریشم کے بارے میں بات کرتے ہوئے سید نور نے کہا کہ […]

کوئٹہ میں ٹماٹروں کی ٹرپل سنچری

۔۔۔اُستمان۔۔۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمتوں نے عوام کے گھریلو بجٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، 50روپے فی کلو میں ملنے والا ٹماٹر اب 280سے 300روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے،جبکہ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔چند روز قبل ٹماٹر 50روپے فی کلو […]

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا کسی ایجنسی سے رابط نہیں،سینیٹر مشتاق احمد پر پوری قوم کوفخر، بیرسٹر گوہر

۔۔۔اُستمان۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے مطابق عدلیہ پر عوامی اعتماد کم ہو رہا ہے،سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں کا نہ کسی ایجنسی سے رابطہ ہے اورنہ ہی کسی تعلق کا شبہ کیا جا سکتا،جب تک علی امین گنڈا پور کو بانی پی ٹی آئی کا اعتمادحاصل ہے وہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا رہیں […]

نامعلوم افراد کا خاران میں جوڈیشنل کمپلیکس کو آگ لگانے کے بعد قاضی کو اغواء کرلیا

۔۔۔اُستمان۔۔۔ بلوچستان خاران نامعلوم مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کرکے عمارت کو آگ لگادی اور قاضی کواغواء کرکے فرارہوگئے۔پولیس کے مطابق خااران میں نامعلوم مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ کر کے عمارت کو آگ لگا دی،مسلح افراد نے کارروائی کے دوران ڈیوٹی پرموجود قاضی جان محمد کو اغواء کر لیا اورفرار ہو […]

سابق وزیراعظم عمران خان اور اسکی اہلیہ بشریٰ بی بی بے گناہی کیلئے آخری موقع

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس میں استغاثہ کے آخری گواہ پر جرح مکمل کر لی گئی، عدالت نے 342کے تحت ملزمان کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا آخری موقع دے دیا۔پیرکوتوشہ خانہ 2کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل […]

عمرایوب، شیخ وقاص اکرم، زرتاج گل وارنٹ جاری

۔۔۔اُستمان۔۔۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف سنگجانی جلسہ کیس میں عدالت نے عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت نے تینوں […]

پاکستان کی معیشت ترقی کی راپر گامزن ترقی کا سفر اب نہیں رکے گا،وزیراعظم شہبازشریف

۔۔۔اُستمان۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلوم برگ کی حالیہ مثبت رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی انتھک کوششوں اور پاکستانی اور عالمی کاروباری برادری کے تعاون سے پاکستان کی ترقی کا وعدہ پورا ہوتا نظر آرہا ہے، اب یہ ترقی کا سفر ہرگز نہیں […]

امریکی صدر دونلڈٹرمپ کا سالگرہ میں رقص

۔۔۔اُستمان۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورجینیا میں امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص کیا۔اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا بھی اِن کے ساتھ موجود تھیں۔ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وینزویلا کے ساحل پر منشیات اسمگلنگ میں […]

ٹرمپ غزہ امن کیلئے بڑی پیش رفت قرار،پوپ لیو

۔۔۔اُستمان۔۔۔مسیحی کیتھولک فرقے کے 14ویں پوپ لیو نے اتوار کے روز غزہ کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غزہ میں امن کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے اس موقع پر غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں […]