Browsing Category

تازہ ترین

شعیب ملک،ثنا جاوید طلاق کی افواہیں دم ٹوڑ گئیں

۔۔۔اُستمان۔۔۔سابق کرکٹر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید کے درمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں۔سابق کرکٹر شعیب ملک اور ثنا جاوید اپنی کچھ پوسٹوں میں الگ الگ نظر آئے،جس نے انکے درمیان طلاق کی افواہوں کو تقویت دی۔ تاہم شعیب ملک کی جانب سے اہلیہ کیساتھ ایک پوسٹ سامنے آئی جس نے تمام […]

ٹیم میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں،سابق فاسٹ بولر محمد عامر

۔۔۔اُستمان۔۔۔ سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ممکنہ واپسی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کر دیا کہ وہ اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ایک ویڈیو پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ گزشتہ چند دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ میں دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ […]

بالی ووڈ اداکار ارباخان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

۔۔۔اُستمان۔۔۔بالی ووڈ اداکار ارباز خان اور شورا خان والدین بن گئے۔ میڈیا شورا خان کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، جہاں انہوں نے اپنی پہلی اولاد کو جنم دیا۔اس موقع پر ارباز خان اپنی اہلیہ شورا کے ساتھ موجود تھے، ان کے اسپتال پہنچنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر […]

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور، دیپیکا پڈوکون کے چکر میں گاڑی بھول گئے

۔۔۔اُستمان۔۔۔بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون کی ممبئی ایئر پورٹ پر حالیہ ملاقات کے بعد ان کے ایک ساتھ سفر کرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون گزشتہ صبح ممبئی ایئر پورٹ پر ایک بار پھر ملے، ان کی ملاقات کی […]

سیکورٹی فورسز قافلے پر واشک میں فائرنگ دھماکہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ضلع واشک کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ اور دھماکہ ایک اہلکار شہید جبکہ ایک افسر زخمی ہوگیا۔سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق اتوار کو سیکورٹی فورسز کا قافلہ واشک سے بسیمہ کی طرف جارہا تھا۔ پاٹک کے علاقے میں نامعلوم دہشت گردوں نے فورسز پر راکٹوں سے حملہ اورفائرنگ کردی […]

کوئٹہ، زلزلہ شدت 5ریکارڈ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65کلومیٹر مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 25کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان ذرائع کے مطابق زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول […]

کسی کی جان پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ علی امین گنڈاپور نے آئی جی خیبر پختونخوا کو اے این پی رہنما ایمل ولی کی سیکیورٹی واپس نہ لینے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی واپس لینے سے منع کردیا ہے۔ وزیراعلی کے پی […]

تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار،سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے پارٹی میں بیان بازی کو افسوسناک قراردیدیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں کہابانی تحریک انصاف کی بہنوں کے کوئی سیاسی عزائم نہیں،بانی کی بہنیں اپنے بھائی کی رہائی کیلئے جدوجہد کررہی ہیں۔ میں سب کو احتیاط برتنی چاہیے،اس وقت […]

پاکستان اپنے شہریوں کی محفوظ اور فوری واپسی کیلئے کوششیں کر رہی ہیں،دفترخارجہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اسلام آبادوزارتِ خارجہ نے تصدیق کی صمود فلوٹیلا میں شریک پاکستانی شہری ہیں، جن میں سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل ہیں، اس وقت اسرائیلی قابض افواج کی تحویل میں ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان اپنے شہریوں کی محفوظ اور فوری واپسی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہی ہے۔ ترجمان […]

بھارت اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا، وفاقی وزیر خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق کہ ہمارے محافظ اللہ کے سپاہی ہیں، پاکستان اللہ کے نام پہ بنی ریاست ہے، اس باربھارت انشاء اللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا۔سوشل میڈیا پر بیان میں انہوں کے مطابق جس طرح بھارت میں عوامی رائے تاریخ کی بدترین شکست کے بعد حکومت کیخلاف ہوئی […]