Browsing Category

تازہ ترین

بلوچستان،بلدیاتی ضمنی انتخابات آج ہونگے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات آج جمعرات کو منعقد ہوں گے۔صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، خالی نشستوں میں سوراب یونین کونسل 22، انجیرا، مہرآباد اور سوراب کی میونسپل کمیٹی شامل ہیں۔اعلامیے کے مطابق […]

گردشی قرض کی ڈیڈلائن2031

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاشی مذاکرات میں اہم فیصلے سامنے آئے ہیں۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو پاور سیکٹر کا گردشی قرض ختم کرنے کے لیے 2031 کی ڈیڈ لائن دے دی، اس کے تحت ہر سال پاور سیکٹر کے گردشی قرض کا بہاؤ زیرو رکھنے کی شرط عائد کی گئی […]

چین کے قومی دن پر شہباز شریف کا چینی رہنماؤں اورعوام کو مبارکباد

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف چین کیساتھ اپنے برادرانہ تعلقات پر فخر شہباز شریف نے پاکستان اور عوام کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے 76ویں قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس مبارک دن پر وہ چینی […]

نوبل انعام کا حق دار ہوں،آٹھ جنگیں ختم کیں، امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ ٹرمپ نے عسکری قیادت سے خطاب میں اپنی امن قائم کرنے کی صلاحیت کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے آٹھ جنگوں کا خاتمہ کیا ہے اور اس بنیاد پر نوبل انعام کے حق دار ہیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ انعام انہیں نہیں بلکہ ان لوگوں کو […]

فلپائن میں زلزلہ، 69 افراد ہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فلپائن گزشتہ روز 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 69 ہوگئی جبکہ کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شمالی جزیرے سیبو کے شہر بوگو کے قریب آیا، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ […]

پی سی بی کا کرکٹرز سے دو ٹوک مطالبہ،لیگز کیلئے این او سی چاہیے تو کارکردگی دکھائیں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی کا اجرا کارکردگی سے مشروط کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی لیگز اور بیرون ملک ٹورنامنٹس کے […]

ٹی 20 نیلامی دبئی میں ہوگی، فخر زمان توجہ کا مرکزبن گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی 20 کے سیزن 4 کی تاریخ ساز نیلامی دبئی میں منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر سے تقریباً 300 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ اس نیلامی میں پاکستان کے فخر زمان، بھارت کے روی چندرن ایشون، انگلینڈ کے جیسن رائے اور بنگلادیش کے شکیب الحسن نمایاں ناموں میں شامل ہیں۔نیلامی […]

ہمارے حوصلے بلند، پوری قوم یکسو، دہشتگرد ضرور ناکام ہونگے، سرفراز بگٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازاحمد خان بگٹی نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں کسی صورت عوام اور ملک کے حوصلے کو پست نہیں کرسکتیں یہاں جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاست مخالف عناصر کا ایجنڈا محض معصوم شہریوں کے جان و مال کو نقصان […]

فلسطینی قیادت امن منصوبے سے خوش، ہمارے لوگوں کو تکلیف کیوں؟ اعظم تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر وسینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے دعویٰ کیا ٹرمپ کے امن منصوبے پر فلسطین کے کلیدی رہنماؤں نے خوشی کا اظہار کیا ہمیں ماتم (واویلا) کرنے کے بجائے خوش ہونا چاہیے، اسلامی بلاک میں پاکستان کو اہم کردار ملا ہے۔نماز مغرب کے وقفے کے بعد سینیٹ اجلاس شروع ہوتے ہی سینیٹر اعظم نذیر […]

غیرملکی فلمیں ٹرمپ کے نشانے پرآگئیں، 100 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ غیر ملکی فلموں پر سو فیصد ٹیرف لگایا جائیگا۔ صدر ٹرمپ نے ایسا کرنے سے متعلق مئی میں بھی خبردار کیا تھا تاہم اس وقت عمل کرنے سے گریز کیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ […]