Browsing Category
تازہ ترین
زکواۃ مستحقین کو دیاجائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفرازخان بگٹی کی زیر صدارت اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں زکواۃ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور مستحقین تک شفاف انداز میں رقوم کی ترسیل یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے اجلاس میں بلوچستان بھر میں زکواۃ کے نظام […]
اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس کا تشدد
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آزاد کشمیر میں تشدد کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کرنے کیلئے وفاقی پولیس اہلکار نیشنل پریس کلب کے اندر گھس گئے، کیفے ٹیریا میں توڑ پھوڑ کی اور صحافیوں پر تشدد کیا گیا، کیمراہ بھی توڑ دیا۔جمعرات کو اسلام آباد میں آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ […]
شہباز شریف کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت حراست میں لیے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان تمام افراد کے تحفظ کے لیے دعاگو ہیں جن کو اسرائیل نے غیرقانونی حراست میں لیاہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ان کا جرم یہ ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لیے […]
معروف امریکی تاجر ایلون مسک کی دولت 500ارب ڈالر سے تجاوز
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔دنیا کے پہلے شخص ایلون مسک جن کی ذاتی دولت 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکی کاروباری جریدے نے رپورٹ کیا ہے کہ ایلون مسک کی دولت 500 ارب ڈالر کی حد کو عبور کر گئی، اور یہ رقم 500.5 ارب ڈالر تک جا پہنچی۔ایلون مسک اس وقت ٹیسلا، اسپیس ایکس، ایکس […]
شام پر کسی خطرے کو برداشت نہیں کیاجائیگا،رجب طیب اردوان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ رجب طیب اردوان نے خبردار کیا ہے کہ ترکیہ شام کو ٹکڑوں میں بانٹنے اور تقسیم کرنے کی ہرگز اجازت نہ دے گا اور نہ ہی اس کی قومی و علاقائی سلامتی کے لیے کسی خطرے کو برداشت کیا جائے گا۔ انہوں نے گزشتہ روز پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران حکومت اور کردوں […]
میچ میں تمام پروٹوکولز پر عمل ہوگا، بی سی سی آئی کا جواب
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کولمبو، بھارت اورپاکستان کی ویمن ٹیموں کے درمیان اتوار کوشیڈول میچ سے قبل مصافحے کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیوجیت سائیکیا نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، اس لیے دونوں ٹیموں کے درمیان میچ […]
تمیم اقبال کرکٹ بورڈ کے الیکشن سے دستبردار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق کپتان تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بی سی بی کے الیکشن 6 اکتوبر کو شیڈول ہیں، پولنگ ڈے سے قبل تمیم اقبال سمیت 15 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔ تمیم اقبال نے اس معاملے پر کہا کہ الیکشن کا طریقہ کار […]
سیکورٹی فورسز فتنہ الہندوستان کی کمر توڑ دی13دہشتگرد مارے گئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ان کارروائیوں میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے جبکہ علاقے میں مزید کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع […]
ن لیگ اور پیپلزپارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ سطحی ملاقات میں سیاسی بیانات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا تاہم دونوں جماعتوں نے اتفاق کیا کہ تمام مسائل افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق یہ ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی […]
ویڈیو لنک ٹرائل بانی پی ٹی آئی پیش نہیں ہونگے، علیمہ خان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے مطابق ویڈیو لنک ٹرائل کہہ کر دھوکے سے حاضری لگوائی گئی، عمران خان اب پیش نہیں ہوں گے۔کچہری میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کو غلط بیانی […]