Browsing Category

تازہ ترین

ہمت ہے تو آؤ دھرنا دو، پی ٹی آئی لانگ مارچ سے بھاگ گئی: عطا تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ اور دھرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمت ہے تو آؤ اور دھرنا دو، ان کی کوئی تیاری نہیں۔   وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی […]

مسئلہ اب لانگ مارچ سے آگے بڑھ چکا، قومی سلامتی کا ہے، اب یہ فیصلہ کرلیا گیاکہ سہیل آفریدی کی حکومت کو جانا ہوگا: ذرائع کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرائع کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اب فیصلہ سازوں کیلئے صرف پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسئلہ نہیں ہے بلکہ مسئلہ سہیل آفریدی کی حکومت ہے۔   ذرائع کا دعویٰ ہےکہ مسئلہ اب لانگ مارچ سے آگے بڑھ چکا ہے کیوں کہ اب مسئلہ قومی سلامتی کا ہے اس […]

عمران خان نے لانگ مارچ کا اختیار سہیل آفریدی کو دیا ہے، جوبھی فیصلہ ہوگا اعلان وزیراعلیٰ کریں گے: بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہاکہ اپوزیشن لیڈرز کو ملاقات کرکے فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیا ہے، ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اورپارٹی کی حکمت عملی زیربحث آئی۔   بیرسٹر گوہر نے کہا بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کا اختیار وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو […]

پاکستان، سعودیہ، اور ترک فوج کے آرمی چیفس کی ریاض میں اہم ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے سپہ سالاروں کا ایک اہم اجلاس ریاض میں ہوا جس میں سرزمین مقدس کی سیکیورٹی اور مکہٰ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں الجزیرہ کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل […]

کے پی کا متنازعہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے،طلال چوہدری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خیبرپختونخوا حکومت کے مجوزہ ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ ، آئین و قانون کے تحت صوبے اپنی الگ فوج یا پولیس نہیں بنا سکتے اور نہ ہی پولیس سروس آف پاکستان کے بنیادی قواعد […]

شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8دہشتگرد ہلاک، ٹھکانے تباہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 8دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود […]

حکومت میں اس وقت مسائل ختم کرنیکی سوچ نہیں ہے ،بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ہماری بات سنی جائے، ہم پرامن ہیں اور اپنے حقوق کیلئے نکل رہے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سیگفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا کہ اتنے سنجیدہ حالات میں جب لانگ مارچ ہونے جارہا ہو توبات چیت ضرورہونی چاہیے لانگ مارچ […]

پاکستان مالدیپ کیساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، فیلڈ مارشل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان مالدیپ کے برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستان باہمی مفاد کے لیے مالدیپ سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق مالدیپ کی پیپلز مجلس کے اسپیکر […]

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی، جس میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، […]

افغانستان میں ڈرون ذخیرہ اور لانچ کرنے والے 10 مقامات کو نشانہ بنایا: عطا تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان 23 ستمبر 2026 کو افغان سرزمین سے پاکستان میں ڈرونز کے ذریعے کی جانے والی دانستہ اور غیر قانونی دراندازی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، یہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی اور جارحیت کی […]