Browsing Category
تازہ ترین
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہر میں کنٹینر کو حفاظتی اقدامات کے طور پر رکھا گیا ہے، کنٹینرسڑک کنارے پڑے […]
سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 19 دہشتگرد ہلاک، صوبیدار شہید
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران 19 دہشتگردوں میں جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے ضلع کوئٹہ کے علاقے شعبان میں ’’فتنہ الخوارج‘‘ اور ’’فتنہ الہندوستان‘‘ سے وابستہ متعدد ٹھکانوں کی موجودگی […]
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ، پشاور موٹروے بند ، جلسے جلوس پر پابندی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے فوج و رینجرز کی تعیناتی کیلئے وقاق کو خط لکھ دیا ہے اور صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی جس کے تحت عوامی مقامات، شاہراہوں یا کھلی جگہ پر 5سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی […]
پی ٹی آئی کا جھوٹا سیاسی بیانیہ صرف سوشل میڈیا تک محدود ہے، عطاء تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا سیاسی بیانیہ سوشل میڈیا پر جھوٹ اور شعبدہ بازی پر مبنی ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن)ترقی پر یقین رکھتی ہے،پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختونخوا کو تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں دیا، خیبر پختونخوا میں […]
پٹرولیم لیوی ختم کردی جائے ورنہ عوام حکومت گرانے نکل پڑینگے ، حافظ نعیم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنوں اور احتجاج میں مزید وسعت آئے گی، لانگ مارچ کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے ، وزیراعظم کی درخواست پر مارچ کو چند روز کے لیے روکا گیا ہے، شہباز شریف کی وطن واپسی پر […]
توانائی حصول میں مشکلات کے معاشی اثرات مرتب ہوتے ہیں،وزیر خزانہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جغرافیائی و سیاسی تنازعات اور ایندھن کی فراہمی میں رکاوٹوں کے باعث عالمی توجہ توانائی کی منتقلی سے بڑھ کر توانائی کے تحفظ کے فوری چیلنج کی جانب مرکوز ہو گئی ہے، ادویات کی قابلِ استطاعت قیمتوں، تجارتی پائیداری اور فراہمی […]
پاکستان دنیا اور دہشتگردی کے درمیان دیوار کی مانند کھڑا ہے، محسن نقوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی، جس میں پاک امریکا تعلقات کے فروغ، سرمایہ کاری کے نئے مواقع اور علاقائی سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کے امن و استحکام اور […]
ہمیں اچھی طرہ معلوم ہے ہم نے کس سے بات کرنی ہے ، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ ہم نے کس سے بات کرنی ہے ،بات ہونی چاہیے لیکن بدقسمتی سے ابھی بات نہیں ہورہی،بانی پی ٹی آئی کے خاندان کے چار لوگ اور آٹھ اراکین قومی اسمبلی گرفتار اور وزرا ء لاپتہ ہیں،خیبر پختوانخواہ میں اراکین […]
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی: شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں حقِ ترقی کے اعلامیے کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر فرد کو […]
توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے نئے رولز 2026 نافذ کر دیے۔ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے متعلق قواعد مزید سخت کرتے ہوئے توشہ خانہ منیجمنٹ اینڈ ریگولیشن رولز 2026 نافذ کر دیے ہیں، کابینہ ڈویژن نے نئے قواعد کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نئے قواعد […]