Browsing Category

تازہ ترین

عوام نے ثابت کردیا، میر پور خاص عمران خان کا قلعہ ہے: سہیل آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میرپورخاص والوں نے ثابت کردیا، یہ بانی پی ٹی آئی کا قلعہ ہے۔   سندھ کے علاقے میرپورخاص کے پوسٹ آفس چوک میں سہیل آفریدی پہنچ گئے جہاں ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ، زین شاہ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ […]

جب تک عمران خان کی رائے نہ آجائے انتظامی یونٹ کے عمل میں شامل نہیں ہونگے، سلمان اکرم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کو مکالمے میں شامل کریں پھر بات کریں، ہم سندھ کے عوام اورحق کے ساتھ کھڑے ہیں: جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ جب تک پارٹی کے بانی عمران خان کی رائے نہ آجائے انتظامی یونٹ کے عمل میں شامل […]

کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے انتظامی یونٹس روک نہیں سکتی: محسن نقوی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹس کے قیام کا فیصلہ عوام کی رائے سے ہونا چاہئے، عوام کی رائے کا احترام ضروری ہے، کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس کو روک نہیں سکتی۔   لاہور میں قومی پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن […]

سانحہ پمز خطرے کی گھنٹی ہے، کرپشن کا نیٹ ورک توڑنا ہوگا، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پمز میں سامنے آنے والے معاملات کو صحت کے شعبے کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں کرپشن کا ایک پورا نیٹ ورک موجود ہے جسے توڑنے کی ضرورت ہے۔ سیالکوٹ میں ورکرز اور ان کے خاندانوں کے لیے طبی […]

عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور نہیں بنتا: اسد عمر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہےکہ عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور نہیں بنتا۔   لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ تمام اسمبلیوں میں صوبے بنانے کے حوالے سے گفتگو ہونی چاہئے اور صوبے بنانے […]

صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے طویل ملاقات ہوئی۔   چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردار کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات آصف زرداری کی رہائش گاہ پر ہوئی، ملاقات میں بختاور زرداری بھی شریک ہوئیں، بختاور زرداری کے بچے بھی ہمراہ تھے۔   ملاقات پانچ گھنٹوں […]

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشتگرد جہنم واصل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بھرپور کارروائیاں میں 36 دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد آپریشنز […]

نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ اور پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قائد محمد نواز شریف کے وژن اور رہنمائی کے تحت آزاد کشمیر کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم […]

جماعت اسلامی کی کال پر ملک بھر میں جزوی ہڑتال ،معمولات زندگی متاثر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پیٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر شڑڈاؤں ہڑتال کی کال پرملک بھر میں کاروباری مراکز کہیں جزوی طور پر اور کہیں مکمل بند رہے جس سے نظام زندگی مفلوج رہا جبکہ کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم افراد […]

افغانستان سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، 15 ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج نے افغانستان سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 15 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع شمالی وزیر ستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، پاک فوج نے دہشت گردوں کی […]