Browsing Category

تازہ ترین

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا، راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں آج چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔   محکمہ موسمیات کے مطابق بارش رات 3 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوئی جو صبح 8 بجے تھمی، شدید بارش کے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم دیدیا۔   اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں مبینہ قید تنہائی میں رکھنے کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ ہدایات کیساتھ نمٹا […]

پانی خطے کی لائف لائن ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دہشتگردوں کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دی جاسکتی، شہباز شریف کا ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب۔ فوٹو ٹوئٹر/حکومت پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پانی ہمارے خطے کی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت […]

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی، جس میں پاک ایران باہمی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔   ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ میں اہم ملاقاتیں، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران استنبول میں اعلیٰ سطح کی اہم ملاقاتیں کیں۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل […]

مکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس ، دفاع سمیت مختلف شعبوں تک اس تعاون کو توسیع دینے کا فیصلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ نے دفاعی تعاون کومضبوط بنانے اور مختلف شعبوں تک اس تعاون کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے اورطے پایا ہے کہ اس کا نام مکہ دفاعی اتحادہوگا،اس کا سیکرٹریٹ ریاض میں ہوگا اور پاکستان اس کا پہلا سیکرٹری جنرل ہوگا۔ ترکیہ کے وزیرخارجہ […]

بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناانصافی ہے، سلمان اکرم راجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اطلاعات کی جانب سے بانی چیئرمین کے حوالے سے جاری کردہ اطلاعات غلط ہیں۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مارچ 2025کے آرڈر کے باوجود بانی چیئرمین اور ان کی اہلیہ سے […]

سندھ کی تقسیم اور ملک میں نئے صوبوں کا قیام ناقابل قبول ہے، مولانا فضل الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم یا نئے صوبوں کے قیام کی باتیں ناقابل قبول ہیں، سندھ کے عوام اس معاملے پر متحد ہیں، جے یو آئی عوام کے حقوق اور صوبوں کے آئینی اختیار کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ […]

پمز سانحہ کی تحقیقات کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات کے معاملے پر حکومت نے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں سے کمیٹی میں نمائندگی کے لیے ارکان کے نام طلب کر لیے ہیں۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے تمام جماعتوں سے نام موصول […]

بھارت کو پاکستان کیساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دیدیا گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام روکنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیااور واضح کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ اب بھی مکمل طور پر نافذ العمل ہے کیونکہ بھارت کے پاس اس معاہدے کو ختم یا معطل کرنے کا […]