Browsing Category
تازہ ترین
عوام سے جو وعدے کئے انہیں عملی شکل دینے کا وقت آ گیا ہے،نواز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن)کے صدر سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے انتخابی مہم کے دوران آزاد کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے پہلے100دن کااصلاحاتی ایجنڈا ان کے حوالے کردیا ہے اور کہا ہے کہ عوام سے جو وعدے کئے تھے ، اب انہیں عملی شکل دینے کا […]
عوام سے بھتہ وصولی کی بجائے حکمران اپنی مراعات ختم کریں ، حافظ نعیم الرحمن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت روزانہ کی بنیاد پر عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، حکمران اپنی عیاشیاں ختم کرنے کے بجائے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈال رہے ہیں۔ غریبوں سے پٹرولیم لیوی بھتہ وصول کرنے کی بجائے حکمران اپنی بڑی گاڑیاں، مفت پٹرول کیوں ختم […]
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات دلوں کے مضبوط رشتے ہیں،شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور ترکیہ کی حکومت اور عوام کو یومِ فتح کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دونوں ممالک کی مشترکہ خوشحالی اور سلامتی کے لیے ترکیہ کے ساتھ تمام شعبوں میں اپنی سٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط اور گہرا کرنے کے […]
پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان نے قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے مزید 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا، جو ملک کی تاریخ میں ایک موقع پر کی جانے والی سب سے بڑی قبل از وقت قرض ادائیگی قرار دی گئی ہے۔ حالیہ ادائیگی کے بعد پاکستان […]
پاکستان سعودی عرب زرعی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی اور سرپرستی میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں برادر ممالک نے پاکستانی زرعی و غذائی مصنوعات کی سعودی عرب کو برآمدات کو آئندہ دو سال کے دوران […]
بیرسٹر افتخار گیلانی کی وزارت عظمیٰ نواز شریف کا اپنا فیصلہ تھا، رانا ثناء اللہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ نواز شریف کا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ پارٹی قیادت اور میاں نواز […]
بانی پی ٹی آئی کی بہن خود بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن کا بیان قطعی اور فیصلہ کن ہے، بانی کی بہن […]
پمز کے 8 ذمہ دار معطل، فوجداری کارروائی منظور، ایک نرس کیلئے ستارہ خدمت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پمز آتشزدگی واقعہ کی رپورٹ پیش کردی گئی، وزیراعظم نے 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم دے دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پمز آتشزدگی واقعے پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جس میں تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی۔ […]
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری طارق فاروق نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم افتخار گیلانی کا کہنا کہ وہ وزیراعظم پاکستان شہباز […]
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفضلی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں اطراف سے باہمی دلچسپی کے امور پر […]