Browsing Category

تازہ ترین

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی سانحہ پمز پر کمیٹی بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی جبکہ سینیٹ میں بھی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے تحریک منظور کر لی گئی۔   سینیٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے سانحہ پمز پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے لیے تحریک پیش کی جسے […]

وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم کی قائم کردہ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے جس میں پمز ہسپتال کے افسران اور عملہ کی غفلت ثابت ہوئی ہے۔   وزیر اعظم کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں عملہ اور افسران کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، کمیٹی نے آگ کی اطلاع اور فائر بریگیڈ کے پہنچنے کی […]

پمز ہسپتال سانحہ، غریب اور امیر کے لیے دو الگ نظام قائم ہیں، سلمان اکرم راجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ملک میں غریب اور امیر کے لیے دو الگ نظام قائم ہیں، پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی اموات اسی ناکام نظام کا نتیجہ ہیں، عوام کے ووٹ اور بنیادی حقوق کا تحفظ کیے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ […]

پمز واقعہ پر سب سے پہلے خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں، مصطفی کمال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال واقعہ پر سب سے پہلے خود کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں، کوتاہی کے مرتکب افراد کو نہیں چھوڑیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ جس کی بھی کوتاہی ہوئی ہے اسے کسی صورت نہیں […]

بانی پی ٹی آئی کو شفا ء ہسپتال لایاجارہاتھا مگر حالات ناساز تھے، رانا ثناء اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا رابطہ ہے یہ اچھا ہے اس کے ذریعے بات کرنی چاہیے، علی امین گنڈاپور کا بھی وزیرداخلہ سے رابطہ تھا، ہم نے ہمیشہ اس کو سراہا،ہم ہمیشہ زور دیتے ہیں […]

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران امریکی نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا،دفتر خارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا دورہ ایران صدر ڈونلڈ ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا،پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور مشرقِ وسطی کے بحران کے حل کے لیے برادر ممالک سے مسلسل رابطوں میں ہے،پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان […]

دشمن نے مسلم ممالک میں تقسیم کی کوشش کی جیسے ناکام بنادیا گیا، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ دشمن نے پوری کوشش کی کہ خطے کے مسلمان ممالک میں تقسیم پیدا کریں، مسلمانوں میں تقسیم کی سازش کو فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ناکام بنایا، امن دشمن عناصر مسلم ممالک میں نفرت پیدا کرنے میں ناکام رہے۔ گزشتہ روزقومی سیرت النبیؐ کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔   آئی ایس پی آر کے مطابق کویت کے اعلی سطح وفد نے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت […]

پمز ہسپتال میں جاں بحق 14 بچے سپرد خاک، اقوام متحدہ، چین، ایران، برطانیہ، سعودیہ کا اظہارِ افسوس

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے 14 بچوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔   14 خاندانوں میں خوشیاں لانے والے معصوم نومولودوں کی موت پر ہر طرف اداسی اور غم کا راج ہے، پمز کی نرسری میں پندرہ بچے تھے، ایک بچے کو اس کی […]

پمزہسپتال آتشزگی 15نومولود بچوں کی موت والدین غم سے نڈھال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد نومولود بچوں کی اموات نے والدین کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا۔ واقعے میں 15 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع کے بعد ہسپتال میں کہرام مچ گیا، جبکہ متاثرہ خاندان اپنے بچوں کے حوالے سے شدید اضطراب اور غم کی کیفیت میں […]