Browsing Category
تازہ ترین
ہماری منزل پاکستان کو مضبوط، خودکفیل اور پائیدار معیشت بنانا ہے، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کرنے پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کا خیرمقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے حکومتی معاشی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ نائب وزیراعظم […]
ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کے تناظر میں بیرسٹر گوہر نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی […]
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، بعدازاں تفصیلی ملاقات بھی ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ […]
شہباز شریف اور نواز شریف کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق دو گھنٹے طویل ملاقات کے ایجنڈے میں سرفہرست سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال شفٹ کرنے کا فیصلہ رہا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے میاں […]
ن لیگ آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شاہ غلام قادر کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ پارلیمانی پارٹی نے آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی، آئین و قانون […]
حکمران آئین پر عمل نہیں کرتے تو ان کی کوتاہی ہے: مولانا فضل الرحمان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمیعت علما اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران آئین پر عمل نہیں کرتے تو یہ ان کی کوتاہی ہے۔ پشاور میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین میں واضح طور […]
آج سیاست دانوں کی کوئی عزت نہیں،اسد قیصر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سابق سپیکر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج سیاست دانوں کی کوئی عزت نہیں مگر میں نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک جگہ پر جمع کرلیا ہے، 27ستمبر کو لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی.خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تحصیل […]
ڈیجیٹل دور میں گمراہ کن مواد کا مؤثر تدارک ناگزیر ہے،عطاء تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور گمراہ کن مواد کا مؤثر تدارک ناگزیر ہے، نوجوان افسران عاجزی ، عزم اور احساس ذمہ داری کے ساتھ پاکستان کی خدمت کریں۔وہ 54 ویں کامن ٹریننگ پروگرام (سی ٹی پی) کے 217 زیر تربیت […]
بارش متاثرین کو فوری امداداور طبی سہولیات فراہم کی جائیں، بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ بارش متاثرین کو فوری امداد، ریسکیو، رہائش اور طبی سہولیات کی فراہمی یقینی […]
بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کیخلاف کوئی بات نہیں ، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد نورین نیازی سے فون پر رابطہ ہوا تھا تاہم انہوں نے ملاقات کے احوال کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ نورین نیازی نے کہا تھا کہ وہ […]