Browsing Category
تازہ ترین
جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی کے معاملے پر 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری جدوجہد بہترین انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، حکومت کو پٹرولیم مصنوعات […]
پرائیویٹ حج سکیم 2027 کے واجبات کی وصولی شروع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پرائیویٹ حج سکیم 2027 کے لیے واجبات کی وصولی کا آغاز ہوگیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ بکنگ اور ادائیگی کا عمل صرف پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے مکمل کریں ، پرائیویٹ حج سکیم کے تمام مالی معاملات حج پورٹل کے ذریعے انجام […]
مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزارتِ پیداوار نے مہنگے داموں درآمد کی گئی چینی کو کم قیمت پر برآمد کرنے کی اجازت دے دی، جس کے باعث قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی چینی کی برآمد کی اجازت ایسے وقت […]
حکومت نے عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کے عدالتی حکم کیخلاف نظرثانی اپیل میں فیصلے کو قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیدیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کرتے ہوئے اسے قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ جیل میں قیدی […]
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں چھ ماہ کے لیے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مؤثر انداز میں برقرار رکھنے کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی درخواست پر وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں چھ ماہ کی مدت کے لیے […]
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، تحریک انصاف کی سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت درخواست دائر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کی جانب سے 18 اگست 2026 کو جاری کیے گئے حکم پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا […]
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق بلوچستان کےعوام کا ہے،وزیراعظم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کو درپیش مسائل کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے، صوبے کے وسائل پر پہلا حق بلوچستان کے عوام کا ہے۔ بلوچستان نیشنل ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے شرکا کو حکومت کی جانب سے خوش آمدید کہا اور کہا کہ […]
الحمدللہ !عمران خان مکمل صحت مند اور فٹ ہیں: ڈاکٹر عظمیٰ خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت مند اور فٹ ہیں، الحمد للہ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے مطابق انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر خود چیک کیا جو 120/80 بالکل نارمل تھا، […]
متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں مشترکہ کردار ادا کرنے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔متحدہ اپوزیشن کے قائدین مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی، سلمان اکرم راجہ اور علامہ راجہ ناصر عباس نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے اندر متحدہ اپوزیشن کے طور پر کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قومی اسمبلی و سینیٹ اپوزیشن لیڈران تشریف لائے ہیں، […]
فیلڈ مارشل سے جمہوریہ کانگو کے دفاعی وفد کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمہوریہ کانگو کے اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں وفد کے سربراہ چیف آف ڈیفنس، لیفٹیننٹ جنرل بانزا مویلامبوے جولز نے فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی و سکیورٹی […]