Browsing Category
تازہ ترین
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپوزیشن جماعتوں نے 27 ستمبر کو ہونے والے احتجاج اور لانگ مارچ کا اعلان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مرسی جیسا سلوک ہو رہا ہے، محمود اچکزئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محترم محمود خان اچکزئی اور دیگر اپوزیشن اکابرین نے موجودہ سیاسی و ملکی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے دوران محمود خان اچکزئی اور دیگر رہنماؤں نے ملک میں جاری سیاسی حالات، آئینی و […]
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ اقدام سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مناسب حفاظتی انتظامات کے تحت کیا گیا۔ عطا تارڑ […]
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا،فیلڈ مارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے سخت سکیورٹی حصار میں شفاانٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا۔ شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل […]
اپوزیشن کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپوزیشن کو ایک بار پھرمذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ،اب اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کتنا جلد تعمیری بات چیت کیلئے تیار ہوتی ہے ، پاکستان کی معاشی ترقی اور جمہوریت کو تقویت دینے کیلئے معاملات کو بیٹھ کر […]
پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف بہت بھاری قیمت ادا کی ہے،دہشتگردوں کے عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونگے، صدر مملکت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ صدر مملکت آصف علی زر داری نے دہشتگردی کے ہاتھوں اپنی جانیں گنوانے والے تمام افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی مذہب، عقیدہ، مسلک، نظریہ، شکایت، مقصد یا سیاسی مفاد کبھی بھی بے گناہ انسانوں کے قتل کا جواز نہیں بن سکتا،دہشت گردی کی تمام اقسام اور مظاہر […]
عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے،دھرنوں کا دائرہ پورے ملک میں پھیلائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نع الرحمن نے پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر حکومت کو مزید احتجاج کا انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عوام کو سہولت دینے کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ اٹھائے گئے تو دھرنوں کا دائرہ پورے ملک میں پھیلائیں گے، 12 ربیع الاول کے اگلے ہفتے ملک […]
عمران خان کی ہسپتال منتقلی فیصلے پر عمل نہ کرنیکا کوئی جواز نہیں،مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں،سلمان اکرم راجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے سپریم کورٹ کی جانب سے حکومتی نظرثانی اپیل پر اعتراضات […]
ملک میں انصاف کے تقاضے سب کے لئے برابر ہونے چاہئیں، خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو علاج کیلئے نجی ہسپتال منتقل کرنے کے عدالتی اقدام پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اس طرزِ عمل سے دیگر قیدیوں کے لیے بھی نجی ہسپتالوں میں علاج کے دروازے کھل جائیں گے […]