Browsing Category
تازہ ترین
پی ٹی آئی کی این آر او کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے،خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کی اپنے قائد کیلئے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یہ قدرت کا انتقام ہے، تکبر کے ہمالیہ پہاڑ سے آج مارگلہ […]
عمران خان ڈیل نہیں کررہیحکومت کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے،بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ عمران خان کوئی ڈیل نہیں کررہے، میری درخواست ہے عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے آرڈر پرعملدرآمد ہونے دیا جائے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نے کہا کہ وفاقی حکومت کی نظرثانی درخواست کوکوئی نمبر تاحال الاٹ نہیں ہوا، میری […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی سہولتیں قانون کے مطابق ملتی رہیں گی،عطا تارڑ،طلال چوہدری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو آئین اور قانون کے تحت صحت سے متعلق تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جاتی رہی ہیں اور آئندہ بھی ان کے علاج اور طبی ضروریات کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت داخلہ […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے 18 اگست کے عبوری حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے ذریعے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]
صدرآصف علی زرداری سےوزیراعلی سرفراز بگٹی کی ملاقات بلوچستان میں امن و ترقی پر تبادلہ خیال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان، صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صدرِ […]
ہم اپنے بچوں کو بندوق نہیں تھمانا چاہتے تعلیم دینا چاہتے ہیں،اپوزیشن لیڈرمحمود خان اچکزئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کی آپس میں ملاقاتیں اور مذاکرت ہوتے رہتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں محمود اچکزئی نے کہا کہ پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے، ہرقیدی کو اس کا جائز اور قانونی حق ملنا چاہیے۔ سنگین سے سنگین مجرم بھی ہو […]
نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، صحافی کے سوال پر خاموش رہنے کا اشارہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، جہاں دونوں بہن بھائی نے صحت اور دیگر امور پر گفتگو کی، نورین نیازی نے بانی کو سپریم کورٹ کے حکم سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی، ملاقات کے بعد […]
سپریم کورٹ کا عمران خان کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری،میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ نے عمران خان کے آنکھوں کے علاج اور طبی سہولیات سے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس شاہد وحید نے سات صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں توہین عدالت کیس کے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت سے قبل تحریری جواب جمع کرانے کا […]
عدالتی حکم پر مکمل عمل،بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے،پی ٹی آئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بانی کو 2 روز میں ہسپتال منتقل کرنے کا حکم […]
حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں،مولانا فضل الرحمان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معقول فاصلے ہونے چاہئیں، تاہم ایک دوسرے کی مخالفت برائے مخالفت نہیں ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے […]