Browsing Category
تازہ ترین
ستمبر27 کا ہمارا مارچ ملک و قوم کی تقدیر اور تاریخ بدل دے گا،سہیل آفریدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے بھرپور اور بہترین تیاری کی جائے گی اور اس مرتبہ ملک و قوم کی تقدیر اور تاریخ دونوں بدل دیں گے، خیبرپختونخوا گزشتہ دو دہائیوں سے تجربہ گاہ بنا ہوا ہے اور صوبے کے عوام کو کیڑے مکوڑے […]
حج 2027 کی درخواستوں کی وصولی 18اگست سے شروع ہوگی،وزارت مذہبی امور
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔حج 2027 کے لیے سرکاری اور نجی حج اسکیم کی درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے، اب درخواستیں 17 کے بجائے 18 اگست سے وصول کی جائیں گی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستیں اور اخراجات آن لائن اور حبیب بینک کی مقررہ برانچوں کے ذریعے […]
مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا،امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں امید نہیں تھی پیپلزپارٹی کی طرف سے کوئی شکایت کا موقع ملے، ہم نے مخالفین کے ساتھ سیاست میں ہمیشہ اچھا سلوک کیا ہے۔ نوازشریف نے کہا کہ سیاست میں مخالفت کو اتنا آگے نہیں جانا چاہیے، سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے، کشمیر […]
سہیل آفریدی اور اسد قیصر کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کی رہائی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں عمران خان کی رہائی، انصاف، آئین و قانون کی بالادستی، امن و امان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، […]
سابق فوجیوں کا تجربہ اور رہنمائی پاک فوج کا ادارہ جاتی اثاثہ ہے،فیلڈ مارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یومِ آزادی کے موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، جس میں پاک فوج کے بڑی تعداد میں ریٹائرڈ افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق استقبالیے میں فیلڈ مارشل […]
بیوروکریٹس ہی اصل اور مستقل حکمران کسی نے احتساب نہیں کیا،خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیوروکریسی کو پاکستان کے اصل اور مستقل حکمران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی 78 سالہ تاریخ میں سیاست دانوں سمیت دیگر حکمران طبقات کا احتساب تو ہوا، تاہم بیوروکریسی کو کبھی اس طرح جوابدہ نہیں بنایا گیا۔ ایک سینیئر بیوروکریٹ کی مبینہ مالی بدعنوانی سے […]
یوم آزادی 2026ءصدر مملکت نے 355 شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوم آزادی 2026ء کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات اور بہادری کے اعتراف میں 355 شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی گئی۔ صدر مملکت نے سائنس کے شعبے میں 6 شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دی، شاہد محمود کیلئے ہلال امتیاز، پروفیسر ڈاکٹر ظفر الیاس اور پروفیسر ڈاکٹر […]
شہباز،زرداری ملاقات مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر تبادلہ خیال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی، وزیراعظم نے صدر کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔م ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات سید محسن رضا نقوی، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور […]
فیلڈ مارشل کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات، سروں پر دست شفقت رکھا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان شہداء اور غازیوں کے اہلخانہ میں گھل مل گئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہداء کے لواحقین سے ملاقات میں واضح کیا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم […]
پاکستان عالمی سیاست میں ابھرتی ہوئی ’ہِنج پاور‘ کے طور پر سامنے آ رہا ہے،فنانشل ٹائمز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان عالمی سیاست میں ایک ابھرتی ہوئی ’ہِنج پاور‘ کے طور پر سامنے آ رہا ہے، پاکستان امریکا، چین، خلیجی ریاستوں اور ایران کے ساتھ بیک وقت روابط کو تزویراتی قوت میں بدل رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان نے واشنگٹن اور تہران کے براہ راست […]