Browsing Category

تازہ ترین

ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جشن آزادی کی مبارکباد، ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔   آج دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں، رات 12 بجتے ہی ملک بھر […]

پانی ہماری ریڈ لائن،بھارت راہ راست پر نہ آیا تو منہ توڑ جواب دیں گے،شہبازشریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوری قوم کو یادگار فتح کے سائے میں جشن آزادی کی مبارکباد دی۔   وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے حضور سربسجود ہیں جس نے ہمیں آزاد وطن سے نوازا، ہمارے بزرگوں نے آزادی کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔   شہباز شریف نے کہا […]

پاکستان اور ناروے کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان اور ناروے نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ، قابلِ تجدید توانائی، آئی ٹی، موسمیاتی تبدیلی، تعلیم اور گرین شپنگ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے کے 13 اگست 2026 کو پاکستان کے […]

اسلام آباد میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی دارالحکومت میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب جاری ہے، جس میں قومی جذبے، حب الوطنی اور دفاع وطن کے عزم کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔   تقریب میں مسلح افواج کے ساتھ سول آرمڈ فورسز پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دستوں نے شرکت کی جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت […]

اسلام آباد میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کا آغاز

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی دارالحکومت میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد جاری ہے، جس میں قومی جذبے، حب الوطنی اور دفاع وطن کے عزم کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔   تقریب میں مسلح افواج کے ساتھ سول آرمڈ فورسز کے دستے بھی شریک ہیں، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دستے بھی […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سےناروے کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو میں ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔   آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سکیورٹی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، […]

مکہ دفاعی معاہدے کااصل مقصد امن وسلامتی ہے، دفتر خارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی نے کہا ہے مکہ معاہدہ بڑا واضح ہے کہ ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا،مکہ معاہدے پر خطے اور اس سے باہر اجتماعی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی، معاہدہ امن و سلامتی کے حوالے سے محض 3ممالک تک محدود […]

عسکری ادارے پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ کاٹے جائینگے، طلال چوہدری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری آرہی ہے اور اداروں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ایسے عناصر کے ہاتھ کاٹے جائیں گے، ایک سیاسی کارکن نے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور جوابی کارروائی میں مارا گیا، اس واقعے سے سبق […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر کسی قسم سمجھوتہ نہیں ہو گا ، سلمان اکرم راجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کراچی میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال ، عمران خان کی رہائی، ان کی صحت، 27 ستمبر کے احتجاج اور ملک میں گندم کے بحران سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ […]

نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی انسانی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، نوجوانوں کی توانائی، صلاحیت اور تخلیقی سوچ ملک کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔عالمی یومِ نوجوانان کے موقع پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا […]