Browsing Category
تازہ ترین
گزشتہ روز جی ایچ کیو واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آنی چائیے، تحریک انصاف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے گزشتہ روز کے جی ایچ کیو کیس کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن بنانے اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں اتنا حوصلہ ہے کہ وہ غلط کو غلط اور درست کو درست کہتی […]
پاکستان نے سہ فریقی دفاعی معاہدے پر ایران کو اعتماد میں لے لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات، خطے کی موجودہ صورتحال اور علاقائی امن و استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق محسن نقوی نے ایرانی صدر کو موجودہ علاقائی صورتحال […]
تجارتی جہاز پر حوثیوں کا حملہ، 3پاکستانی شہری جاں بحق، ایک زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی جانب سے ایک تجارتی بحری جہاز پر کیے جانے والے حملے میں 3پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نائب وزیراعظم و وزیر […]
بحیرہ احمر میں جہاز رانی اور سمندری سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، اسحاق ڈار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے حملے بے گناہ انسانی جانوں اور بحری سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3پاکستانی جاں بحق […]
تمام برائیوں اور بحرانوں کی جڑ متنازع اور غیر شفاف الیکشن ہیں، محمود خان اچکزئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، پشتونخو امیپ کے چیئرمین محمودخان اچکزئی کے زیر صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں علامہ ناصر عباس جعفری، سلمان اکرم راجہ، سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف، اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر، حسین احمد یوسفزئی اور خالد یوسف چوہدری نے شرکت کی۔ […]
محسن نقوی،ایرانی صدر ملاقات،وزیراعظم،فیلڈ مارشل کا اہم پیغام پہنچایا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے موجودہ صورتحال کے حوالے سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا […]
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2ارب ڈالر ملنے کا امکان، پانچویں قسط کیلئے تیاریاں شروع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کیلئے حکومت نے تیاری شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 1.2ارب ڈالرکی اگلی قسط کیلئے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات آئندہ ماہ(ستمبر)ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف وفد آئندہ ماہ پاکستان کا […]
جمعرات تک عمران خان سے کسی کی کوئی ملاقات نہیں ہوگی، رانا ثنااللہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان سے ملاقات اور احتجاج کے حوالے سے دیئے گئے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہوگی ، پی ٹی آئی اگر 20لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا دعوی کر […]
ظلم کرنیوالے سن لیں مکافاتِ عمل سے کوئی نہیں بچ سکتا، سہیل آفریدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں اور قوم کو ان کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں،نہ ہم اْن کی صحت پر سیاست کرتے ہیں اور نہ ہی عمران خان نے اپنی صحت کے حوالے سے کبھی ایسی […]
مکہ معاہدہ ، اسلامی دنیا کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا چاہیے، خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی دنیا میں اس نوعیت کا پہلے کوئی اقدام نہیں کیا گیا، تین بڑے اسلامی ممالک نے مل کر ایک خالصتاً دفاعی معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت […]