Browsing Category
تازہ ترین
صدر آصف علی زرداری کی عراق کے صدر عبداللطیف جمال راشد سے ملاقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔صدر آصف علی زرداری کی عراق کے صدر عبداللطیف جمال راشد سے ملاقات ہوئی۔صدارتی محل آمد پر صدرمملکت کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کی گئی۔صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔صدرمملکت اور ان کے عراقی ہم منصب کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔ پاکستان اور عراق کے صدور […]
پینشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پینشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔نئے نوٹیفکیشن میں وزارت خزانہ کی جانب سے دوبارہ ملازمت سے متعلق احکامات واپس لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پینشن کیسز میں 22 اپریل اور 19 جون کے آفس میمورنڈمز فوری طور پر ختم […]
پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والوں کی جگہ جیل ہے،محسن نقوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی عزت اور مسافروں کی سہولت ہمارے لیے سب سے زیادہ عزیز ہے، کسی بھی مسافر کو بلاجواز سفر سے نہیں روکا جائے گا‘ پیشہ ور بھکاریوں یا نامکمل دستاویزات رکھنے والوں کو بیرونِ ملک سفر کی اجازت نہیں دی جا سکتی،پاکستان کی بدنامی […]
پاکستان ہمارا سچا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک رہے گی‘ صدر اردوان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کا سچا اور کھرا اتحادی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی قیامت تک قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاک ترک تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔بحری پلیٹ فارمز کی شمولیت سے متعلق ایک تقریب سے […]
انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ ایک بار پھر اپنی ٹیم پر برس پڑے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ ایک بار پھر اپنی ٹیم پر برس پڑے۔اپنے بیان میں جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ تکبر اور حد سے زیادہ خود اعتمادی نے کامن سینس کی جگہ لے لی ہے۔ ٹیم میں اگر تبدیلی نہیں […]
نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا غیر معمولی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا غیر معمولی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دونوں اوپنرز نے دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم اور ڈیون کانوے نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ریکارڈ قائم کیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری […]
انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کی بیٹنگ لائن مکمل لڑکھڑاگئی، پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔دبئی میں کھیلے جارہے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 348 رنز کا ہدف دیا، جواب میں بھارتی […]
زیادتی کا مقدمہ زنا بالرضا میں تبدیل، سپریم کورٹ نے ملزم کی قید میں کمی کردی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ کی جانب سے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کرکے ملزم کوسنائی جانے والی 20 سال کی سزا کم کرکے 5 سال قید بامشقت میں تبدیل کردی، ملزم پر جرمانہ بھی 5 لاکھ سے کم کرکے 10 ہزار روپے کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے جسٹس ملک […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر ملاقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیاہے اورپاکستان اور لیبیا کے درمیان مشترکہ مفادات کی بنیاد پر دفاعی شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔لیبیائی آرمی چیف نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید […]
جعلی مینڈیٹ والی حکومت آئین میں ترامیم کا حق نہیں رکھتی، مولانا فضل الرحمان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے پاس جعلی مینڈیٹ ہے وہ آئین میں کسی بھی قسم ترامیم کا حق نہیں رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف کسی بھی قسم کی تحریک چلانے کا فیصلہ مشاورت سے کریں گے۔چکوال میں میڈیا سے گفتگو […]