Browsing Category
تازہ ترین
اقلیتیں پاکستان کے سماجی اور معاشی تانے بانے کا اہم حصہ ہیں‘ وزیراعظم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اقلیتی ارکان کے وفد سے ملاقات ہوئی۔وفد میں وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیمش اصفہان بھنڈارا، محترمہ نیلم، سنجے پروانی، رمیش کمار، نوید عامر اور رامیش لعل شامل تھے۔ملاقات میں ملک میں اقلیتوں کے حقوق، ان کی فلاح و […]
محمود خان اچکزئی سے مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے وفدکی ملاقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے نمائندہ وفد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی وفد کی قیادت سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کر رہے تھے۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف بھی موجود تھے۔ملاقات میں گلگت بلتستان میں […]
بلوچستان لیکس”جعلی ویڈیوز میں پیش کیے گئے تمام دعوے بے بنیاد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے“بلوچستان لیکس”کے نام پر سیاستدانوں اور منتخب ارکانِ اسمبلی کے خلاف جاری مہم کو بلوچستان کے پرامن اور جمہوری سیاسی ماحول کو سبوتاژ کرنے کی ایک منظم سازش قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ اس مہم کا مقصد عوام میں منتخب […]
کوئٹہ،ڈیری فارمز شہری حدود سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ، سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا ایک اہم اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں محکمے کی بہتری، شہری صحت کے تحفظ اور شفاف طرزِ حکمرانی سے متعلق متعدد اصلاحاتی فیصلوں کی منظوری دی گئی اجلاس میں کوئٹہ شہر سے ڈیری فارمز […]
ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پانے والوں کو اب پنشن اور تنخواہ دونوں ملیں گی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پنشن سے متعلق 2 نوٹی فکیشن واپس لے لیے گئے، جن میں سے ایک بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر پابندی کا […]
عمران خان اڈیالہ جیل میں انجوائے کر رہا ہے، اٹھا کر سبی جیل میں پھینکیں، عابد شیرعلی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان تو اڈیالہ جیل میں انجوائے کر رہا ہے، اٹھا کر سبی جیل میں پھینکیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نیازی نے اڈیالہ جیل کے باہر ایک تماشا لگایا ہوا ہے، […]
بغیر کسی ثبوت سڈنی حملہ آور کا تعلق پاکستان سے جوڑا گیا، عطا تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کسی شواہد اور ثبوت کے بغیر سڈنی حملہ آور کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا گیا، مس انفارمیشن آج کی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل سائبر سکیورٹی کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
ن لیگ اور پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کا بوجھ بٹا نہیں سکے، فواد چودھری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سابق وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کے لوگوں سے بات چیت ہوئی وہ چاہتے ہیں کہ سیاسی درجہ حرارت نیچے آئے،اسٹیبلشمنٹ، حکومت اور عمران خان تین فریقین کا متفق ہونا ضروری ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی وزرا کے بیانات کی کوئی سنجیدہ حیثیت نہیں ہے، اس […]
نئے بلدیاتی نظام میں عوام بے اختیار، حافظ نعیم الرحمن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں گورننس کا بدترین بحران ہے، معیشت، زراعت تنزلی کا شکار، بے روزگاری میں اضافہ، سرمایہ باہر منتقل ہورہا ہے۔ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام میں عوام بے اختیار، غیر جماعتی انتخابات کے ذریعے ہارس ٹریڈنگ کا وہ سلسلہ جو پہلے […]
غزہ کی جنگ ختم کر کے تین ہزار سال میں پہلی بار امن قائم کیا، ڈونلڈ ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں کرپٹ نظام ختم کرنے کا بھاری مینڈیٹ ملا ہے، امریکا میں غیرقانونی آمدورفت کا سلسلہ بندکردیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی کامیابیوں کو اجاگر کیا، تارکینِ وطن کو نشانہ بنایا اور اپنے ڈیموکریٹک پیش رو پر شدید تنقید […]