Browsing Category

تازہ ترین

ایشیز‘ دوسرے روز بھی آسٹریلوی ٹیم حاوی، انگلینڈ مشکلات کا شکار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ایڈیلیڈی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے 371 رنز کے جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں پر 213 رنز بنالیے ہیں۔ کپتان بین اسٹوکس 45 اور جوفرا آرچر 30 رنز […]

کیوی اوپنرز نے 26 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلے روز کیوی اوپنرز نے 26 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور ریکارڈ اوپننگ شراکت قائم کی۔ڈیوون کونوے اور کپتان ٹام لیتھم نے پہلی وکٹ […]

فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق 2026 فیفا ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 65 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم ہوگی۔ 2022 کے فیفا ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 44 کروڑ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم […]

کشمیر بھارت کا کبھی تھا نہ ہوگا، انڈیا سرحد پار دہشتگردوں کی سرپرستی بند کرے‘ پاکستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے کہا کہ کشمیر بھارت کا کبھی تھا نہ ہوگا، جموں و کشمیر بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی نمائندے کے ریمارکس پر رد عمل میں کہا کہ 8 دہائیاں گزرنے کے باوجود حق خود […]

اڈیالہ جیل: پی ٹی آئی کے سیاسی رہنماوں کی ملاقات کا دن مقرر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے سیاسی رہنماوں کی ملاقات کا دن مقرر ہو گیا ہے۔ پارٹی نے کل ملاقات کے لیے چھ رہنماوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی ہے۔فہرست میں آفتاب عالم، عدنان قادری اور پیر مصور خان کے نام شامل ہیں۔ جبکہ محمد اسرار، لیاقت علی خان […]

عدالت کا کام معاشی پالیسیوں میں مداخلت کرنا نہیں، وکیل ایف بی آر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی آئینی عدالت نے انڈیا اور اسرائیل کی اشیا برآمد کرنے پر پابندی کے کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔دوران سماعت ایف بی آر کے وکیل حافظ احسان کھوکھر نے کہا کہ ہائیکورٹ کا حکم اختیارات کی تقسیم کے آئینی اصول کے خلاف ہے، عدالتوں کا کام پالیسیوں میں تبدیلی یا معاشی اصولوں […]

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے عہدے کیلئے 3 نام وزیر اعظم کو ارسال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تقرری کے لیے سرچ کمیٹی کی جانب سے تین ناموں کی سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں سرچ کمیٹی نے انٹرویوز کیے، وزیراعظم 3 ناموں میں سے ایک کا انتخاب کرکے نئے چیئرمین کی منظوری دیں گے۔ […]

ملک کا قرض ڈبل ہوگیاعام آدمی کو کوئی فائدہ نہیں ہورہا، شوکت یوسفزئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ملک کا قرض ماضی کے برعکس ڈبل ہوگیااور عام آدمی کو کوئی فائدہ نہیں ہورہا، ملک میں سیاسی استحکام اور معاشی مسائل کے حل کیلئے سوچنا چاہیئے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ اے پی ایس کے وقت شہید بچوں کے […]

کوئٹہ ایک روزہ معطلی کے بعد ٹرین سروس بحال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں ایک روزہ معطلی کے بعد ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہو گئی جبکہ کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین بھی طے شدہ شیڈول کے مطابق روانہ ہوئی۔ ریلوے حکام کے مطابق ناگزیر وجوہات کے […]

پاکستانی اوورسیز کمیونٹی ملکی معیشت کیلئے قیمتی اثاثہ، علی پرویز ملک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کویت میں مختلف اعلیٰ سطح ملاقاتیں کیں جن کا مقصد پاکستان اور کویت کے درمیان سرمایہ کاری، توانائی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینا تھا۔وزیر علی پرویز ملک کی کویت کے وزیر خزانہ اور کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر صبیح المخیزیم سے ملاقات ہوئی، جس میں […]