Browsing Category
تازہ ترین
ہمیں ملکی ترقی اور امن کیلئے متحد ہونا ہو گا، عطاء اللہ تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں ملکی ترقی اور امن کے لیے متحد ہونا ہو گا، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری کا ملکی تعمیر و ترقی […]
بیجوں کی کوالٹی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا‘رانا تنویرحسین
تنویرحسین اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ کا اجلاس چیئرمین سید حسین طارق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں بیجوں کے معیار، ریگولیشن، گنے کی کرشنگ اور شوگر سیکٹر سے متعلق اہم امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں سیکریٹری فوڈ نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سندھ حکومت […]
عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے بیٹوں کا پاکستان آنے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان نے والد سے ملاقات کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کردیا، قاسم کہتے ہیں کہ میں نے اور سلیمان نے ویزہ کے لیے درخواست دے دی ہے، ہم دونوں جنوری میں پاکستان کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے […]
سڈنی بیچ فائرنگ، زخمی حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈائی بیچ پر حملے میں ملوث گرفتار حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی ہے، […]
افغانستان، غذائی قلت کا شکار افراد میں 20 لاکھ کا اضافہ، آئی پی سی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امدادی وسائل کی قلت دنیا بھر میں کمزور آبادیوں پر تباہ کن اثرات مرتب کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں لاکھوں بچے بھوک کے بڑھتے ہوئے خطرے سے بچنے کے درکار ضروری غذائی مدد سے محروم ہیں۔اقوام متحدہ کے عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی)نے اپنے تازہ ترین […]
امریکی صدرٹرمپ مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام، جنوبی سوڈان، نائجر، مالی، برکینا فاسو اور ایسے شہریوں کے امریکہ سفر پر پابندی عائد کی جارہی ہے جن کی سفری دستاویز فلسطینی اتھارٹی جاری کرتی ہے اور جن ممالک کے […]
چاہتا ہوں کہ تسکین احمد میرا اسپیڈ ریکارڈ توڑیں‘ شعیب اخترکی پیش کش
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر نے بنگلادیش کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر تسکین احمد کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ ان کا عالمی کرکٹ میں تیز ترین گیند کا دیرینہ ریکارڈ توڑ دیں۔شعیب اختر کے نام بین الاقوامی کرکٹ کی تیز ترین گیند کا ریکارڈ […]
خوشی ہے کہ جنرل فیض کا احتساب ہو رہا ہے‘ شاہد آفریدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے احتساب کو خوش آئند قرار دے دیا۔حال ہی میں کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کھلاڑی نے کہا کہ یہ فوج میری ہے، مجھے اس پر فخر ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال کا […]
ایڈیلیڈ ٹیسٹ‘عثمان خواجہ نے آسٹریلیا کو مکمل تباہی سے بچالیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ نے آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ عثمان خواجہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے لیکن ٹاس سے قبل ان کو اسٹیو اسمتھ کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا۔اسٹیو اسمتھ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انہیں […]
آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی20 میں صائم ایوب کی پہلی پوزیشن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ پاکستان کے سعود شکیل 10ویں سے 9ویں نمبر پر آگئے جبکہ نیوزی لینڈ کے ڈیوڈ کانوے 7 درجے ترقی کے بعد 34 ویں نمبر پر آگئے۔ٹیسٹ بولرز میں انڈیا کے جسپریت […]