Browsing Category

تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکیخلاف کیس کی کہانی سامنے آگئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف کیس کی کہانی سامنے آگئی ہے، معلوم ہوا ہے کہ ان پر ٹاپ سٹی کیس کے سلسلے میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی آرمی ایکٹ کی متعدد خلاف ورزیوں کے الزامات سے شروع ہونے والی تحقیقات ہی انجام کی صورت میں سامنے آئی۔یاد رہے […]

انتخابات کا شوق پورا کریں اور نتائج بھی دیکھ لیں، مولانا عبدالواسع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔صوبائی امیر جمعیت علما اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا کہ جن عناصر کو دوبارہ انتخابات کا شوق تھا، وہ اب شوق بھی پورا کریں اور نتائج بھی دیکھ لیں۔ ہم انہیں واضح طور پر بتا دیں گے کہ سیاست خوشنما نعروں، کھوکھلے دعوں اور مصنوعی مقبولیت سے نہیں چلتی، […]

بھارت اور افغانستان سے آپریٹ اکاونٹس میڈیا کو فراہم کر دی،طلال چوہدری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے فوری طور پر پاکستان میں اپنے دفاتر کھولنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی سے متعلق اکاونٹس افغانستان اور بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں اور ہمارے پاس اس کا ثبوت موجود ہے مگر سوشل میڈیا ادارے […]

خیبر پختونخوا پاکستان کا حصہ ہے، میں اس کا وزیر اعلیٰ ہوں، سہیل آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے داہگل ناکے پر تعینات پولیس اہلکاروں سے سخت گفتگو کرتے ہوئے وفاقی و صوبائی انتظامیہ کے طرزِ عمل پر شدید اعتراضات اٹھائے۔ ناکے پر روکے جانے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے ہی شہریوں کے لیے بارڈر جیسا ماحول پیدا کرنا ناقابلِ […]

یہ ابتدا ہے، 9 مئی کیسز باقی ہیں: فیصل واوڈا کا فیض حمید کی سزا پر ردعمل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سینیٹر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کیسز باقی ہیں اور جس سیاسی پارٹی نے کیا اس کا فیصلہ دیوار پر نظر آرہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا […]

فیض حمید کے خلاف شواہد کی بنیاد پر فیصلہ آیا،عطاء اللہ تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑنے کہا ہے کہ آج کا فیصلہ حق اور سچ کی فتح ہے،فیض حمید کے خلاف شواہد کی بنیاد پر فیصلہ آیا، آج ریڈ لائن کراس کرنے والے شخص کو سزا ہوئی ہے، فیض حمید کو ٹرائل میں دفاع کا بھرپور موقع دیا گیا‘فوج میں خود احتسابی کا عمل […]

نیو ٹراما سینٹر کی تکمیل سے بروقت علاج کی نئی گنجائش پیداہوگی،سرفرازبگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں جدید طبی سہولیات کا قیام عوام کی جان بچانے اور ایمرجنسی کی صورتحال میں بروقت و معیاری علاج کی فراہمی کے لیے ناگزیر ہے حکومت اسی وژن کے تحت صحت کے شعبے میں تاریخی اصلاحات اور جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر پر تیزی […]

سینیٹ کو کسی قسم کی ہنگامہ آرائی کا میدان نہیں بننے دینگے،سیدال خان

دینگے،سیدال خان اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ سینیٹ کو سیاسی محاذ آرائی، انتشار اور کسی بھی قسم کی ہنگامہ آرائی کا میدان نہیں بننے دیں گے،چیئرمین سینیٹ کی جاری کردہ رولنگ پر مکمل عمل درآمد کے لیے تمام پارلیمانی لیڈرز کو باضابطہ خطوط جاری کر دیے گئے ہیں۔ایک بیان میں […]

چھبیس نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کے احکامات جاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں علیمہ خان اور ان کے وکلا عدالت پیش نہیں ہوئے۔عدالت نے […]

اسرائیل،بھارت دفاعی تعاون امن کیلئے سنگین خطرہ ہے،پاکستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اقوام متحدہ کی درخواست پر امداد بھجوا رہا ہے، اب امداد کی وصولی طالبان حکام پر منحصر ہے۔ بھارتی وزیر دفاع کا حالیہ متنازع بیان انتہائی قابل مذمت ہے، بھارت کی ریاستی پشت پناہی میں پاکستان کے […]