Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.2ڈالر کی قسط موصل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ اسے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً 1.2 ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں، جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئے […]
شاہ رخ خان نے فٹنس کیلئے اپنی روٹین میں بڑی تبدیلی کرلی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے فٹ رہنے کے لیے اپنے روزمرہ کے معاملات میں بڑی تبدیلی کرلی۔ اپنے ایک ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی فٹنس روٹین میں ایک اہم تبدیلی کرتے ہوئے اپنی نیند کے معمولات کو بہتر بنایا ہے۔ شاہ رخ خان […]
میں نے غلطی کی‘رنبیر کپور سے تعلق ختم ہونے پر کترینہ کیف کا ردعمل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ معروف صحافی پوجا سمنت نے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور سے تعلق کے خاتمے کے بعد شدید ذہنی اور جذباتی دباؤ کا شکار تھیں۔پوجا نے کہا کہ ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف انتہائی پریشان دکھائی دے رہی تھیں اور بہت رو رہی تھیں۔ وہ کہہ رہی […]
حرا سومرو اور رنویر سنگھ کی اے آئی تصاویر پر ہنگامہ، سوشل میڈیا صارفین برہم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاکستانی اداکارہ حرا سومرو اپنی باکمال کارکردگی اور بے تکلف مزاج کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔حرا اکثر اپنے خیالات کھل کر بیان کرتی ہیں، چاہے اس پر تنقید ہی کیوں نہ ہو۔ تاہم اس بار ان کے تازہ اقدام نے انہیں سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا کروا دیا ہے۔ تیرے […]
علماء قوم کو متحد رکھیں انتشار سے بچائیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کا باہمی تعلق نہایت گہرا اور تاریخی بنیادوں پر استوار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے تمام مسلم ممالک میں […]
سیاسی اور عسکری قیادت کی مشترکہ کاوشوں سے معیشت ترقی پرگامزن،شہباز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی اور عسکری قیادت کی مشترکہ کاوشوں سے پاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔ ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کے لئے دہشتگردی اور فرقہ پرستی کا خاتمہ ضروری ہے، مسلح افواج کے خلاف زہریلا پرو پیگنڈے سے دفاع علمائے کرام سمیت ہم سب […]
اگر کوئی ڈائیلاگ کرنا چاہتا ہے تو عمران خان سے ملاقات کی اجازت لینا ہوگی،محمود اچکزئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے عالمی دن اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر تشدد افسوسناک ہے۔ بدھ کو دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے […]
بس بہت ہوچکا ہے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا،بیرسٹرگوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور پارلیمنٹیرینز سمیت کارکنوں پر واٹر کینن کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہوچکا ہے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے […]
ملک انتشار کی طرف بڑھ رہا ہے، مولانا فضل الرحمن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اڈیالہ جیل کے باہر بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں اور پارٹی کارکنوں پر مبینہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ بدھ کے روز جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پرامن اور آئینی احتجاج پر ریاستی تشدد […]
حکومت کاعمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے پر غورشروع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔حکومت نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا۔وزیرِ اعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، احتجاج کے نام پر فتنہ فساد کی کوشش کی […]