Browsing Category
تازہ ترین
پی ٹی وی پر مافیا کا قبضہ ختم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں‘ عطاء اللہ تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی کی اطلاعات کمیٹی کو وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بتایا ہے کہ پی ٹی وی پر مافیا کا قبضہ ختم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں‘ سابقہ ادوار میں اس ادارے کے ساتھ بہت ظلم کیا گیا اور بغیر کسی اہلیت کے دوستوں اور رشتہ داروں کو بھرتی […]
پاکستان اپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتاہے،بلاول
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔کیڈٹ کالج پٹارو میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیڈٹ کالج پٹارو ایک بہترین ادارہ ہے، نوجوانوں کی کردار […]
کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 16 ڈاکو مارے گئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سندھ پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں نمایاں کامیابی حاصل ہوئی، آپریشن میں خطرناک ڈاکوں سمیت 16 ڈاکو مارے گئے ہیں۔ایس ایس پی انور کھتران نے بتایا کہ 9 ڈاکوؤں کی تصدیق ہوچکی ہے، سات ڈاکوں کی لاشیں تلاش کی جارہی ہیں، مجموعی طور پر اس آپریشن کے دوران 9 سے 16 ڈاکو […]
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 179 افغان شہری گرفتار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 179 افغان شہری گرفتارپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ضلع چاغی کے سرحدی علاقوں نوکنڈی اور تفتان کے قریب خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران بچوں اور خواتین سمیت 179 افغان شہریوں کو […]
چمن، غیر قانونی پیٹرول پمپوں کیخلاف کارروائی 37 پیٹرول پمپس سیل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔اے سی امتیاز علی بلوچ نے شہر کے مختلف علاقوں میں آج دوسرے روز بھی غیر قانونی پیٹرول پمپوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 37 پیٹرول پمپس کو سیل کر دیا گیا اس کارروائی کے دوران لیویز فورس بھی ان کے ہمراہ تھی۔ اس موقع پر اے سی چمن نے کہا کہ صوبائی حکومت […]
نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز کو 323 رنز سے شکست سیریز 0-2 سے جیت لی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 323 رنز سے ہرادیا۔ میزبان ٹیم نے 3 ٹیسٹ میچ کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے 462 رنز کا ہدف دیا تھا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز […]
بھارتیوں کا رویہ کھیل کی روایت کے مطابق نہیں تھا، سرفراز احمد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔19سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ شاہد انور نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ابتدا سے ہی بلا خوف کھیلنے کا پلان دیا گیا تھا، جس کے مثبت نتائج سب کے سامنے ہیں۔مینٹور سرفراز احمد نے بتایا کہ بھارتی ٹیم کا رویہ غیراخلاقی تھا، ہم نے جیت کو اسپورٹس مین […]
آپریشن بنیان المرصوص میں اللہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی‘فیلڈمارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈمارشل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص میں اللّٰہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی‘کسی بھی اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم اور فتوی نہیں دے سکتا،اللہ تعالی نے اسلامی ممالک میں سے محافظینِ حرمین کا […]
فریال تالپور سے سرفراز بگٹی، وزراء،مشیران، پارلیمانی سیکرٹریز و ایم پی ایزکی ملاقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور بلوچستان سے پارٹی وزراء،مشیران، پارلیمانی سیکرٹریز و اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی،انتظامی،معاشی صورتحال، عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں اور تنظیمی امور پر اہم گفتگو کی […]
سیاسی اور معاشی عدم استحکام کیساتھ کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،وزیرقانون
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی و معاشی استحکام کے لیے قومی سطح پر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،یہ ڈائیلاگ کسی سیاسی جماعت،شخص یا گروہ کے لئے نہیں،وطن عزیز کے لئے ہوں، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے ساتھ کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]