Browsing Category
تازہ ترین
بھارتی جارحیت غیر قانونی اور بے ثبوت تھی،خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ بھی کلیئر کرتی ہے کہ بھارتی جارحیت غیر قانونی اور بے ثبوت تھی اور پاکستان کا جواب مکمل جائز تھا،افغان پاکستان سرحد پر پاکستان کی کارروائی موازنہ بھارتی غیرقانونی حملوں سے کرنا سراسر غلط اور نامناسب ہے۔ایک بیان میں وزیر دفاع […]
ریاست اور قوم دہشتگرد عناصر کیخلاف متحد ہیں‘ سردار ایاز صادق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کرک کے تھانہ گرگری کی حدود میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم پولیس کے بہادر شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے،شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ریاست اور قوم دہشتگرد عناصر […]
جلد پاکستان میں فائیو جی متعارف ہو جائے گا،شزا فاطمہ خواجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیوجی سپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری دیدی ہے۔وفاقی وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کوآگے بڑھانے کیلئے اقدامات کاسلسلہ جاری ہے اورحکومت اس سفرمیں تیزی […]
کرک کے تھانہ گرگری کی حدود میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5اہلکار شہید
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے تھانہ گرگری کی حدود میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے 5پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ڈی پی او سعود خان کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل میں 5اہلکار سوار تھے۔پولیس اہلکاروں کی لاشیں اسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز […]
میں کابل کی سڑکوں پر گھوم پھر نہیں سکتا،، افغان کپتان راشد خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔دنیا بھر میں اپنی شاندار بالنگ سے پہچانے جانے والے افغان کرکٹر راشد خان نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بہترین بیٹسمین کیون پیٹرسن کے ساتھ ایک دلچسپ انٹرویو میں اپنے ملک میں سیکیورٹی کے انتہائی اقدامات کا انکشاف کیا کہ وہ افغانستان میں اپنی حفاظت کے لیے بلٹ پروف گاڑی استعمال […]
حد سے زیادہ شراب نوشی پر انگلینڈ کے کرکٹرز کیخلاف تحقیقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے حد سے زیادہ شراب نوشی کرنے پر مینجنگ ڈائریکٹر راب کی نے تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے کوئنز لینڈ میں چھٹیاں منائیں، جہاں کھلاڑیوں کی تفریحی ساحلی مقام نوسا میں حد سے زیادہ شراب […]
افغانستان کا اپنی نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ متعارف کرانے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگ افغانستان پریمیئر لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے افغانستان پریمیئر لیگ کے افتتاحی سیزن میں 5 شہروں پر مشتمل فرنچائزز شامل ہوں گی، جن میں افغانستان کے نمایاں قومی کھلاڑیوں کے ساتھ […]
فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف تعاون پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں علاقائی امن اور انسداد دہشت گردی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران […]
تحریک تحفظِ آئین پاکستان شدید اندرونی اختلافات کا شکار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظِ آئین پاکستان اس وقت شدید اندرونی اختلافات کی لپیٹ میں آ چکی ہے، جہاں قیادت اور کارکنان کے درمیان پالیسی اور آئندہ لائحہ عمل پر واضح تقسیم سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ہدایات جاری ہونے کے باوجود تحریک کی صفوں میں غیر یقینی […]
سیاسی قوت کے طور پر مضبوط ہونا عوام اور سیاست دانوں کا حق ہے، فضل الرحمان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دفاعی قوت کو دفاعی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں سیاسی قوت کے طور پر نہیں، سیاسی قوت کے طور پر مضبوط ہونا دفاعی قوتوں کا نہیں عوام اور سیاست دانوں کا حق ہے، فلسطین فوج ہرگز نہ بھیجی جائے۔یہ بات […]