Browsing Category
تازہ ترین
بگ بیش لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کا معاہدہ ہو گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بگ بیش لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کا معاہدہ ہو گیا، زمان خان کو برسبین ہیٹ نے انٹرنیشنل ریپلیسمنٹ کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔اس حوالے سے برسبین ہیٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زمان خان کو شاہین آفریدی کے متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا […]
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن معجزاتی طور پر ہوش میں آگئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈیمین مارٹن گردن توڑ بخار کے بعد معجزاتی طور پر ہوش میں آ گئے۔ڈیمین مارٹن گزشتہ ماہ کے آخر میں شدید بیمار ہوگئے تھے اور انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ان کو گردن توڑ بخار کی تشخیص ہوئی تھی۔ان کی صحت کے حوالے سے سابق […]
پاکستان کو بیک وقت متعدد اور مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے،فیلڈ مارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ، قومی سلامتی کے چیلنجز پر خطاب، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بیک وقت متعدد اور مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں روایتی، غیر روایتی، انٹیلی جنس، سائبر، اطلاعاتی، عسکری اور معاشی محاذ شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر […]
پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیاربلیک میلنگ کسی صورت قبول نہیں،وزیراعظم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور ان کے ساتھی جو بات کررہے ہیں اگر وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو حکومت تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو ڈائیلاگ کی آفر کی، اس […]
عمران خان جلا وطنی یاسیاسی سرگرمیوں پر پابندی قبول نہیں کریں گے،،قاسم اور سلیمان خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں برطانوی حکومت کی طرف سے مطلع کیا گیا تھا کہ اگر وہ پاکستان جاتے ہیں تو انہیں کسی قسم کا تحفظ نہیں دیا جائے گا.امریکی صحافی مہدی حسن کے ساتھ انٹرویو میں سلیمان خان کا کہنا تھا کہ […]
عمران خان سے ملاقاتیں 8فروری تک معطل رہیں گی، وفاقی وزیر کا دعوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے جیل میں ملاقاتیں 8فروری تک معطل رہیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اداروں اور ان کے سربراہان کے خلاف زہر پھیلا رہی ہے، جیل کو سیاسی […]
اس بار احتجاج کیلئے پوری تیاری کے ساتھ آئیں گے، شفیع جان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔صوبہ خیبرپختونخواہ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کیلئے 2شرائط بیان کردیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8فروری کو پہیہ جام شٹرڈان ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے، پی ٹی آئی سٹریٹ موومنٹ کی طرف جارہی ہے کیوں کہ مزاحمت ہی […]
پی آئی اے کے 75فیصد حصص کی فروخت کیلئے بولی کے عمل کا پہلا مرحلہ مکمل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے)کے 75فیصد حصص کی فروخت کے لیے بولی کے عمل کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔نجکاری کمیشن کے زیراہتمام پی آئی اے کی نجکاری کے لیے تین کنسورشیم نے بولیاں جمع کروا دی ہیں۔ پہلے کنسورشیم میں لکی سیمنٹ لمیٹڈ، حب پاور ہولڈنگز لمیٹڈ، کوہاٹ […]
پنجگور،گندم کا شدید بحران، محکمہ فوڈ کی غیر فعالیت پر عوام سراپا احتجاج
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ ضلع پنجگور میں گندم کی عدم دستیابی کے باعث زمین دار، مالدار اور عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں جبکہ چکیوں میں آٹا انتہائی مہنگا ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے عوام مہنگے داموں گندم اور آٹا خریدنے پر مجبور […]
پاکستان ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کا خواہاں رہا،طلال چوہدری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کا خواہاں رہا، افغانستان کے لیے جتنی قربانیاں پاکستان نے دیں، کسی اور نے نہیں دیں، پاکستان کو افغانستان کی جانب سے مثبت ردعمل نہیں ملا۔ یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ […]