Browsing Category

تازہ ترین

ریلوے میں بوگیوں کی شدید کمی، ٹرین آپریشن متاثر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان ریلوے کے نظام میں ٹرین آپریشن چلانے کے لیے بوگیوں کی کمی تاحال پوری نہیں ہو سکی، جس کے باعث مسافر اور آپریشنل دونوں سطحوں پر شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دستاویزی اعداد و شمار کے مطابق 106 مسافر ٹرینوں کے لیے مجموعی طور پر صرف 1058 بوگیاں دستیاب ہیں، جس کے نتیجے […]

مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کشمیریوں کے یومِ حقِ خود ارادیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج سے 77 سال قبل اقوام متحدہ نے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کیا تھا مگر افسوس کہ آج بھی کشمیری قوم اس بنیادی اور تسلیم شدہ حق […]

پنجگور،بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں جامع مسجد روڈ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 بچوں سمیت 16افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور دھماکے کی آواز دور دور تک سنی […]

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا بغیر وجہ اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے، حکومتی کمیٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ جو معاہدہ طے پایا تھا، اس پر تفصیل سے بات کی گئی ہے اور معاہدے کے تحت ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج اس حوالے سے ایک جوائنٹ اجلاس منعقد ہوا تھا […]

افواج کو کمزور کرنا پاکستان کے خلاف سازش کے مترادف ہے‘رانا تنویر حسین

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ایک منظم سازش کے تحت کچھ ایسی قوتوں کے آلہ کار ہمارے اپنے لوگ بنے ہوئے ہیں جو بھارت اور اسرائیل کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیخوپورہ میں اراکین صوبائی اسمبلی پیر اشرف رسول، رانا طاہر […]

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جی ٹی روڈ عوامی رابطہ مہم کے شیڈول میں تبدیلی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنی اسلام آباد سے لاہور عوامی رابطہ مہم کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلی اب 8 جنوری کے بجائے 11 جنوری کو اسلام آباد سے لاہور کے لیے جی ٹی روڈ کے راستے روانہ ہوگی۔ ٹی ٹی اے پی کو جی ٹی روڈ […]

بدترین حالات‘ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے ماسکو جانے کا پلان تیار کرلیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایران میں حکومت مخالف احتجاج بڑھنے اور امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کے خطرہ کے باعث سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے پلان بی تیار کرلیا۔اس تناظر میں برطانوی میڈیا نے انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بدترین صورت حال میں سپریم لیڈر آیت […]

وینزویلا کے صدر مادورو کو نیو یارک کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی ایک وفاقی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ وینزویلا کے صدر پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پراسیکیوٹرز کا دعویٰ ہے کہ مادورو نے اپنے دور حکومت میں ملک کو منشیات کے […]

بھارت روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرے ٹیرف بڑھا سکتے ہیں، ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرے تو امریکا بھارت پر ٹیرف بڑھا سکتا ہے جبکہ دھمکی دی ہے کہ اگر وینزویلا کی نئی سربراہ روڈریگیز نے درست کام نہیں کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔صدر ٹرمپ نے اپنے […]

نواک جوکووچ کا پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے الگ ہونے کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔نواک جوکووچ نے ایسوسی ایشن سے علیحدگی کا اعلان سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بڑے محتاط انداز میں سوچ و بچار کے بعد میں نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن […]