Browsing Category
تازہ ترین
گیس کی قیمتوں میں چھ ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا، علی پرویز ملک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک میں گیس کی قیمتوں میں اگلے چھ ماہ تک کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ عوام کو موسم سرما میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے کیا گیا ہے۔وزیر پٹرولیم […]
عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے،رانا ثنااللہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہاہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر کی لیکن ہمیں اندازہ ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے، اپوزیشن 5 فروری کو پہیہ جام کرکے دیکھ لے […]
ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھو، بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیف آف دی ایئر اسٹاف، بنگلہ دیش ایئر فورس، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلی سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں فضائی افواج کے مابین آپریشنل تعاون اور ادارہ جاتی […]
حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، شیخ رشید
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں شیخ رشید اپنے وکلا کے ہمراہ پہنچے عدالت کے […]
وفاقی حکومت کا قرض نومبر 2025 تک 77543 ارب روپے ہوگیا: اسٹیٹ بینک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت کے نومبر 2025 تک کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد حکومتی قرض 77543 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کا بتانا ہے کہ حکومت نے نومبر میں مقامی سطح سے 653 ارب روپے قرض لیا جبکہ […]
بنگلا دیش، عثمان بن ہادی قتل مقدمے میں 17ملزمان نامزد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بنگلہ دیش میں تفتیشی حکام نے انقلاب منچو تحریک کے نمایاں شاہد شریف عثمان بن ہادی کے قتل کے مقدمے میں 17 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کی ڈیٹیکٹیو برانچ کے مطابق یہ قتل مبینہ طور پر تیز الاسلام چوہدری کے حکم اور منصوبہ بندی پر کیا […]
ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، نو دن میں 25 افراد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایران میں مہنگائی اور مقامی کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران ابتدائی نو دنوں میں کم از کم 25 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد گرفتار ہو چکے ہیں۔ یہ بات انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتائی ہے۔یہ احتجاج گزشتہ ماہ تہران کے تاریخی […]
وینزویلا صدر کی گرفتاری پر سٹہ، تا جر نے چار لاکھ دس ہزار ڈالر منافع کما لئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی تحویل اور ان پر الزامات کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ ایک نامعلوم تاجر نے پیش گوئی مارکیٹ پلیٹ فارم پولی مارکیٹ پر مادورو کی قریبی مدت میں معزولی سے متعلق شرطیں لگائیں، جو بظاہر انتہائی کم امکانات پر مبنی تھیں تاہم امریکی فوجی کارروائی اور مادورو […]
روہت شرما کا مداح کی بدتمیزی پرباوقار ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارت کے مقبول کرکٹر روہت شرما اپنی شاندار بیٹنگ کے ساتھ شائقین کے ساتھ خوش اخلاق رویے کی وجہ سے پسند کیے جاتے ہیں۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں روہت شرما نے مداح کی بدتمیزی پر باوقار انداز میں ردعمل دیا ہے۔38 سالہ روہت شرما نے بطور […]
انڈیا پاکستان جنگ کے دوران ہماری ویکسین بند ہوگئی تھی، مصطفی کمال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ سینیٹ نیشنل ہیلتھ کمیٹی کو وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر مصطفی کمال نے بتایا ہے کہ اگلے دو سالوں کے دوران پاکستان میں ویکسین کی تیاری کا عمل شروع کردیا جائے گا انہوں نے کہاکہ وفاقی دارلحکومت کے ہسپتالوں میں عوام کو علاج و معالجہ کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے […]