Browsing Category
پاکستان
عوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی بحران کے باعث دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، پاکستان بحران کے حل کے لیے سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں مشیر وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھاکہ […]
نومبر کے وسط میں اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے،حافظ نعیم کا وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ نومبر کے وسط میں ہم اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اب ہم اسلام آباد مارچ کو ملتوی نہیں کریں […]
ایاز صادق کے چیمبر میں پیپلز پارٹی اور حکومتی وفود کی ملاقات، نئے بلز پر تحفظات کا اظہار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں پیپلز پارٹی اور حکومتی وفود کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے نئے بلز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی […]
بجلی کا بحران سنگین ہو رہا ہے، وفاقی حکومتی نمائندوں نے کراچی میں ٹکے کا کام نہیں کیا، بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی اپنا فیصلہ سنا چکی، انتظامی یونٹس کے معاملے کو اب بند کرنا چاہیے، سندھ کے عوام اپنی قسمت کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں۔ کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے، بجلی دستیاب ہے تو مہنگی ہے، وفاقی […]
وزیراعلیٰ کے پی کیلئے پی ٹی آئی گروپ سرگرم، 30 سے زائد ارکان علی امین کو سی ایم بنانے کے خواہشمند
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی میں نئے وزیراعلیٰ پختونخوا کے انتخاب کے لیے مختلف گروپ سرگرم ہوگئے جس میں ایک گروپ نے علی امین کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو بنانے کیلئے لابنگ شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کے لیے پی ٹی آئی میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، وزیراعلیٰ کے معاملے پر […]
بجلی بلوں میں 200 یونٹ کی شرط ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں، اویس لغاری
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر پاور ڈیویژن اویس لغاری نے کہا ہےکہ 200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کررہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیرف سےصارفین پر بوجھ سے متعلق بات کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ […]
سعودیہ، پاکستان، ترک عسکری قیادت کی ایرانی حکام سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر بات چیت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکہ دفاعی معاہدے کے ارکان ممالک کی یمن جنگ کے معاملے پر ایران کے ساتھ پہلی بار باضابطہ طور پر بیٹھک ہوئی ہے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت تہران میں چار ملکی اجلاس منعقد ہوا جس میں سعودیہ، پاکستان اور ترک عسکری قیادت نے ایرانی حکام سے […]
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ ہوا۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پارلیمانی پارٹی کی ہدایات پر وفاق سے رابطہ کر لیا، 20اکتوبر کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈا پور […]
افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد، دہشت گردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: دفتر خارجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزارت خارجہ نے افغان طالبان حکومت کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف دفاع کا حق رکھتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں سے متعلق بے بنیاد اور غیر مصدقہ الزامات کو دوٹوک الفاظ میں […]
علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی لاہور: پنجاب حکومت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت […]