Browsing Category

پاکستان

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ملک سے باہر ہے، ان پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں: سلمان اکرم راجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ملک سے باہر ہے اور ان پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔   لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ علیمہ خان کا غریب ڈرائیور بغیر کسی جرم کےجیل میں پڑا […]

دہشت گردی کے سہولت کاروں میں خیبرپختونخوا کی نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ان سہولت کاروں میں سے ایک خیبر پختونخوا میں نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی، صوبے میں ایک سہولت کار جو انسداد دہشت گردی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا وہ اب وہاں موجود نہیں۔ عالمی […]

افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے افغان طالبان نے پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی۔   عالمی خبر رساں ادارے ’رائٹر‘ کو 30 اکتوبر کو دے گئے انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا […]

سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے،پی ٹی آئی کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔   چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔   نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے […]

مولانا فضل الرحمان مجھے طعنہ دیتے ہیں کچھ شرم کرو، حیا کرو،آپ کون سا آبِ زم زم سے دھلے ہیں،خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر خطے میں صلح اور بات چیت کے لیے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا۔   قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ حکمران ہوں یا […]

کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیرئیر ہٹانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔   راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے اڈیالہ جیل میں کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے تین مختلف دفعات کے تحت دونوں […]

بلاول بھٹو کا اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے عمل کا حصہ بننے کا مشورہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے عمل کا حصہ بننے کا مشورہ دے دیا۔   قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر پارلیمان کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ارکان کو کمیٹی میں بٹھائیں۔   انہوں نے […]

سینیٹ میں محسن نقوی، کامران مرتضیٰ اور عابد شیر علی کے درمیان تلخ کلامی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تقریر پر جے یو آئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے احتجاج کیا، جس کے بعد ایوان میں شور شرابا شروع ہوگیا۔   محسن نقوی اور کامران مرتضیٰ کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، محسن نقوی نے کامران مرتضیٰ کے احتجاج پر […]

عمران خان کی بہنیں انتشار پھیلانا اور اسلام آباد پر چڑھائی چاہتی تھیں اس لیے جیل میں ہیں، رانا ثنا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اس لیے جیل میں ہیں کیونکہ وہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنا اور انتشار پھیلانا چاہتی تھیں۔   سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ […]

ریاست مخالف باتوں سے فضل الرحمان کی عزت نہیں رہی، اب آپ کو ریاست کی نوکری نہیں ملنی: محسن نقوی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمان کا بہت احترام کرتے تھے، تاہم ریاستی اداروں سے متعلق ان کے بیان کے بعد اب ان کے احترام کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی، اب آپ کو ریاست کی نوکری نہیں ملنی، پیسے اور ٹکٹیں بھی نہیں ملیں گی۔   […]