Browsing Category

پاکستان

سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعدستائیسویں آئینی ترمیم بل منظورہوئی ہے، اعظم نذیر تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کے مطابق 27ویں آئینی ترمیمی بل تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور تفصیلی بحث و مباحثہ کے بعد منظور کیا گیا ہے۔ پیر کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیمی بل پر کمیٹی نے شاندار کام کیا، تمام جماعتوں […]

صدرتاحیات گرفتارنہ کرنے کی شق سینیٹ سے منظور

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینیٹ نے صدر مملکت کو 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے تاحیات استثنیٰ دینے کی ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے شقیں مرحلہ وار پیش کی گئیں اور انہیں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔وزیر قانون اعظم نذیر […]

آئینی ترامیم عدالتی نظام میں بہتری کیلئے کی گئی، اسحاق ڈار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینیٹ کے قائد ایوان اور نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈارکے مطابق وعدے کے مطابق بل پہلے سینیٹ میں لے کر آئے، تاریخی بل سینیٹ سے منظور ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔جلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزرائے اعظم نواز شریف، بینظیر بھٹو سمیت تمام جماعتوں نے میثاق جمہوریت […]

ستائیسویں آئینی ترمیم سینٹ سے منظورپی ٹی آئی کا بائیکاٹ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے باوجود سینٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی، 64 ارکان نے ترمیمی بل کے حق میں ووٹ دیا، مخالفت میں کوئی ووٹ نہ آیا،پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو اور جے یو آئی (ف)کے احمد خان نے تحریک کے حق میں ووٹ دیا،(ن (لیگ کے پارلیمانی […]

کوئی ڈیڈ لاک نہیں ووٹ پورے ہیں ستائیسویں آئینی ترمیم کیلئے، عطا اللہ تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ڈیڈ لاک نہیں، ہمارے ووٹ پورے ہیں، کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں،پوری دنیا میں سربراہ ریاست کو استثنیٰ حاصل ہوتا ہے، یہ چوائس ہوتی ہے، دنیا بھر میں یہ […]

سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں کارروائی20دہشتگردہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 اور 9 نومبر کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ آپریشنز کیے گئے، اس دوران بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج […]

شہبازشریف پر فخر جس نے احتساب کیلئے خود کو پیش کیا، ایمل ولی خان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان کے مطابق فخر ہے کہ اس ملک کو ایسے وزیراعظم ملے جو خود کو احتساب کے لیے پیش کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتساب سے بالا کسی کو نہیں ہونا چاہیے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ […]

ترمیم کیلئے حکومت کے پاس نمبر پورے، رانا ثناء اللہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیراعظم مشیر رانا سینیٹر ثناء اللہکے مطابق حکومت کے پاس ترمیم لانے کے لیے نمبر پورے ہیں۔ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ حکومت کے پاس ترمیم لانے کے لیے نمبر پورے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں 65 ارکان کی حمایت حاصل ہے، 27ویں ترمیم سے متعلق بہت سی باتیں […]

پاکستان کو دنیا کے ساتھ قدم ملا کر چلنا ہوگا،شہباز شریف

پاکستان کو دنیا کے ساتھ قدم ملا کر چلنا ہوگا،شہباز شریف ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیش لیس معیشت کے ذریعے گورننس کی بہتری اور کرپشن میں خاطر خواہ کمی آئے گی، کیش لیس معیشت کے وضح کردہ اہداف کا معینہ مدت میں حصول یقینی بنایا جائے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر […]

ججز کو ٹرانسفر کرنے والے فورم میں اپوزیشن بھی شامل ہیں، خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے مطابق میری رائے کے مطابق کمانڈر آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف)کا عہدہ آرمی کے پاس ہی رہے گا، ترمیم ابھی منظور ہونی ہے، ہوسکتا ہے کوئی مزید ترمیم ہوجائے، ججز کے ٹرانسفر سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، یہ جوڈیشری کا اپنا معاملہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں وزیر دفاع […]