Browsing Category
پاکستان
اب حکومت بجلی نہیں خریدے گی،لوگ آپس میں خرید و فروخت کرلے،وزیر توانائی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ اب حکومت بجلی نہیں خریدے گی،لوگوں کو آپس میں بجلی خرید و فروخت کرنی پڑے گی جس سے انہیں بہترین قیمتیں ملیں گی، پاکستان کی توانائی کے شعبے میں اس سے بڑا ریفارمز نہ آسکتا ہے اور نہ کبھی آئے گا،ایک سال […]
بھارت پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے، عطاء تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم بیانیہ کی جنگ لڑ رہے ہیں، ایک طرف جھوٹا بیانیہ پھیلایا گیا،دوسری طرف واضح حقائق نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں معاشی سٹریٹجک فریم ورک کا اجرا انتہائی اہم پیشرفت ہے، اب ہمارا ہدف ملک […]
دل کا دورہ شاہد خاقان عباسی ہسپتال منتقل2اسٹنٹ ڈال دئیے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔مری سے ہسپتال ذرائع کے مطابق طبی معائنے کے بعد شاہد خاقان عباسی کو 2 اسٹنٹ ڈالے گئے، سابق وزیراعظم کی حالت اب مستحکم اور تسلی بخش ہے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی ہدایت […]
خواتین اور بچوں پر جبر افغان طالبان کا اصل چہرہ،خواجہ آصف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے،پاکستان سرحد پار دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا۔افغان طالبان کے گمراہ کن بیان پر گزشتہ رات گئے اپنے بیان میں خواجہ آصف نے ردعمل […]
ججوں کو26ویں ترمیم نے مفلوج کردیا، سہیل آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے مطابق 26 ویں ترمیم نے ہمارے ججوں کو مفلوج کردیا، اگر آج کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ آگ لگی ہوئی ہے اور میرا گھر نہیں جلے گا تو ان کی سوچ ہے ان کے بھی گھر جلیں گے۔پشاور میں وکلا کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے […]
کسی رکن کونااہلی کااختیار الیکشن کمیشن کے پاس نہیں، بیرسٹر گوہر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس اختیار نہیں کہ چیئرمین سینیٹ کے ریفرنس کے بغیر کسی سینٹر کو نااہل کرے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو آئینی بنچ کے سامنے شبلی فراز کی درخواست پر سماعت تھی، ہم نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے نوٹیفکیشن کو […]
مولانافضل الرحمن،پی ٹی آئی وفد ملاقات اپوزیشن لیڈکیلئے محمودخان کی حمایت
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (ف) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے عہدے کے لیے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی کو نامزد کرنے میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر محمود […]
شبلی فراز کی خالی نشست پر انتخابات آج ہونگے،الیکشن کمیشن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ شبلی فراز کی نااہلی پر خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر انتخابات (آج)جمعرات کو ہوں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا کہ شبلی فراز کی نااہلی پر خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر انتخابات (آج) جمعرات کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں منعقد ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے […]
معمولی قوت چاہیے طالبان حکومت کوغاروں میں دھکیلنے کیلئے،خواجہ آصف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ کے خواہاں طالبان عناصر نے شاید پاکستان کی طاقت اور عزم کا غلط اندازہ لگایا اور اگر طالبان لڑائی پر آمادہ ہیں تو دنیا ان کی دھمکیوں کو محض ایک تماشا سمجھے گی،طالبان حکومت کے خاتمے اور دوبارہ غاروں میں دکھیلنے کیلئے معمولی قوت چاہیے۔ایک […]
پاک افغان مذاکرات کسی عملی حل تک نہیں پہنچ سکے،عطا اللہ تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ مذاکرات کسی عملی حل تک نہیں پہنچ سکے، پاکستان اپنے شہریوں کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے گا۔پاک افغان سرحد پر روزوں سے جاری جھڑپوں اور اسلام […]