Browsing Category

پاکستان

خواجہ آصف، امریکی ناظم الامور ملاقات سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے مطابق پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی احترام اور استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ مقاصد پر مبنی دیرینہ تعلقات ہیں۔ منگل کو وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمدآصف سے امریکی سفارتخانہ کی قائم مقام ناظم الامور نٹالی بیکر نے ان کے دفتر […]

پاکستان، ایران حالیہ جنگوں میں ثابتکیا ہم مضبوط لوگ ہیں، عطا تارڑ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کے مطابق میڈیا کے شعبے میں پاک-ایران تعاون تعلقات کو مضبوط کیا جائیگا، پاک ایران تعلقات دیرینہ خواہش کے مطابق حالیہ برسوں میں مزید مضبوط ہوئے ہیں۔پاک-ایران وزارت اطلاعات ونشریات کے درمیان معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ہم پڑوسی […]

فلسطین، کشمیر تنازعات کا حل ضروری،صدرزرداری

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مساوات، یکجہتی اور انسانی حقوق کے احترام پر مبنی سماجی ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان پالیسی سازی میں عوام کو مرکز میں رکھنے کے اپنے عزم پر قائم ہے،ہمارا جامع اور پائیدار ترقی کا وڑن دوحہ اعلامیے کی روح کے عین […]

عمران خان کیخلاف شہباز شریف کاہرجانے کا دعویٰ عطاء اللہ تارڑگواہی دینگے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10ارب روپے ہرجانے کے مقدمے میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بطور گواہ پیش ہوئے اور اپنا بیانِ حلفی قلمبند کرایا، عدالت نے بعض دستاویزات پر اعتراضات کے باوجود انہیں جمع کروانے کی اجازت دی، وفاقی […]

عمران خان کیلئے لڑیں گے،جیلوں میں ڈالنا ہے ڈال دو، علیمہ خان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری کردئیے، علیمہ خان کی گرفتاری یا وارنٹ کی تکمیل کرانے کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر 2024 کے احتجاج کے مقدمے […]

عمران خان سے سلمان اکرم راجہ کی ملاقات کرائی جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام کو سلمان اکرم راجہ کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی، عمران خان کے وکیل سلمان اکرم […]

غزہ، امن فوج بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، فوج کو سیاست میں الجھنے کی ضرورت نہیں،جنرل احمد شریف چوہدری

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فوج سیاست میں نہیں الجھنا چاہتی، اسے سیاست سے دور رکھا جائے اور غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی،طالبان ہمارے سیکیورٹی اہل کاروں کے سروں کے فٹ بال بناکر کھیلتے ہیں […]

ہماری جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی،خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان نے ایک مرتبہ پھر علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر ایک باعزت اور مؤثر آواز کے طور پر خود کو کامیابی سے منوایا ہے،ہماری سفارتی جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی،جو ترقی ہم نے کی ہے وہ […]

شہبازشریف نے27ویں ترمیم کی حمایت مانگی،بلاول بھٹوزرداری

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد صدر زرداری اور مجھ سے ملنے آیا تھا، لیگی وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ […]

مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں، چیئر مین ایف بی آر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہاہے کہ ایف بی آر کو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اس سال انکم ٹیکس گوشواروں میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھ کر 59 لاکھ ہوگئی ہے، ایف بی […]