Browsing Category

پاکستان

ٓٓامت مسلمہ کو متحداورایک ہوناپڑیگا،خواجہ آصف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق امت نے عالم اسلام کے خلاف متحد ہو کر لڑائی نہ لڑی تو پھر ہم سب کی حالت بھی غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی طرح ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ علامہ اقبال کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے، علامہ اقبال کا کلام […]

فیصل واڈا،مولانافضل الرحمن ملاقات27ویں ترمیم پر تبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم حکومت کا اقدام ہے، وہ ہی سب سے رابطے کرے گی، 27ویں ترمیم کے لیے بے تاب نہ ہوں، میں تو 28ویں کی تیاری پر کھڑا ہوں۔ سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ان […]

شہبازشریف نے 27ویں ترمیم کیلئے ایازصادق کو ٹاسک دیدیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر اتفاقِ رائے کیلئے اسپیکر ایاز صادق کو اہم ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق دیگر سیاسی جماعتوں سے اتفاقِ رائے نہ ہوا تو حکومت اپنی نمبرز گیم پر انحصار کرے گی۔ مسلم لیگ ن کی اپنے اور اتحادی اراکینِ اسمبلی […]

پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے237ارکان کی حمایت حاصل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر حکومت کو قومی اسمبلی میں 237 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں ن لیگی ارکان کی تعداد 125، پیپلز پارٹی کے 74 ارکان ہیں، حکومت کو قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے لیے 237 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔حکومت کو […]

مسئلہ کشمیر کو عالمی سفارتی سطح پر اجاگرکرتارہوں گا،شہبازشریف

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کے مطابق بھارت کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق، حق خود ارادیت اور عالمی قوانیں کو مسلسل پامال کر رہا ہے،عالمی سفارتی محاذ پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتا رہے گا اور کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی تعاون جاری رکھے گا،عالمی برادری کو بھارت کی طرف سے کشمیر میں انسانی […]

وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ سے صحافیوں کی وفد کی ملاقات مسائل پر تبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے پی ایف یو جے، آر آئی یو جے اور پریس کلب کے وفد نے ملاقات کی جس میں جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے قیام سمیت صحافیوں کی غیر قانونی برطوفیوں سمیت دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد میں پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ، سیکریٹری […]

دہشت گرد کا کوئی دین اور ساتھی نہیں جہاں مفاد ہوگا وہیں جائیگا،حنیف عباسی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلوے کو برق رفتاری کے ساتھ جدید سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے، پاکستان ریلوے کو جلد دنیا کی بہترین ریلوے بنائیں گے،ریلوے میں آٹھ ماہ کے عرصہ میں ریکارڈ کام ہوا ہے،ریل کے مسافروں اور شہریوں کو لاہور، راولپنڈی سمیت چار اسٹیشنز […]

ابتدائی مسودہ تیارہوچکا27ویں آئینی ترمیم کیلئے،خرم دستگیر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان نے انکشاف کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار ہوچکا ہے اور اس پر مختلف سیاسی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے،حکومت کی کوشش ہے کہ اس اہم آئینی ترمیم کا مسودہ آئندہ جمعے کے روز سینیٹ میں پیش کیا جائے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ […]

آصف علی زرداری، چینی نائب صدرملاقات صورتحال پر تبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔چین کے مطابق چین سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کی ترقی میں تعاون جاری رکھے گا، ترقی کے منصوبے ٹرانسپورٹ، انفرااسٹرکچر، آئی ٹی، زراعت اور ووکیشنل تربیت جیسے شعبوں میں شامل ہوں گے۔بدھ کو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے نائب صدر ہان ژنگ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ […]

حکومت کا 24سرکاری اداے بیچنے کا فیصلہ،محمد اورنگزیب

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق حکومت نے 24 سرکاری ادارے بیچنے کا فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے کی نجکاری اس سال سے پہلے مکمل ہو جائے گی۔فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ معیشت میں نجی شعبے کا کردار نہایت اہم ہے اور پاکستان کی معیشت درست […]